• آلو اور اجوئن کا سلاد
    • آلو ئوں کو ابل لیں یا سٹیم کر لیں۔ جب گل جائیں تو انہیں پانی سے نکال لیں اور تھنڈا ہونے دیں۔ ایک بڑے بائول میں آلووں کو دیگر اجزاء کے ساتھ ملا کر رکھ دیں۔
    • سبزیوں کا پلائو
    • چاولوں کو صاف کر کے آدھا گھنٹہ کیلئے بھگودیں۔ ایک کھلی دیگچی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں گاجر اور آلو ڈال دیں اور فرائی کریں۔
    • انڈین بھاجی
    • رات بھر کی بھگوئی ہوئی چنے کی دال کو اچھی طرح سے دھو لیں اور اسے پریشر کو کر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گلالیں تاکہ یہ نرم ہو جائے۔
    • ناریل کی مٹھائی
    • کریم، دودھ اور چینی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ لکڑی کے چمچ سے آہستہ آہستہ ہلائیں۔ جب یہ گاڑھا ہو جائے تو کسی پلیٹ پر ایک قطرہ گرا کر دیکھیں کہ شیرہ پھیل جائے تو اور پکائیں۔
    • چکوترے کا کيک
    • ايک چھ انچ کے گول ٹين کو چکنا کريں اور پھر چکنائي جذب نہ کرنے والا کاغذ اس پر لگائيں، ميدہ اور نمک کو ايک پيالہ ميں چھانيں، مارجرين کےٹکڑے کريں اور گڑيں کہ ميدہ روٹي کے رنگ کو ھوجائے ، شکر اور سنگترے کے پسے ھوئے چھلکے عرق ميں ملائيں
    • گلاب جامن
    • پاني ميں چيني الائچي ڈالکر اتنا پکائيں کہ ايک تار کا شيرہ تيار ہوجائے، کھوئے کو اچھي طرح ملاليں، پھر اس ميں انڈا سوڈا اور امونيا شامل کريں
    • رينبو پيزا
    • ميدے ميں نمک اور مکھن ملائيں، دو چمچ يخ پاني ڈاليں، اچھي طرح ملا کر پوليتھين ميں ڈال کر فريج ميں رکھ ديں، مونگي تورياں اور گاجريں دھو کر باريک قتلے کاٹ ليں، مکھن گرم کرکے دونوں باري باري ہلکي فرائي کرکے نمک و سياہ مرچ چھڑک کر نکاليں۔
    • ہُمس
    • چنے دهو کر بہت سا پانی اور میٹها سوڈا ڈال کر رات کو بهگو دیں صبح تک ڈبل سے زیاده ہو چکے ہوں گے یہ پانی گرادیں اور کافی سارا پانی اور ڈال کر ابلنے کے لئے رکه دیں جب گل جائیں تو چهلنی میں ڈال دیں۔
    • خراساني برياني
    • گوشت پر نمک، عرق ادرک اور پياز کا پاني مل کر رکھ ديں، پھر دہي ميں زعفران ، سياہ مرچيں اور الائچياں پيس کر ملانے کے بعد گوشت کي بوٹيوں کو اس ميں لتھيڑ ديں، پھر ايک ديگچے ميں زيرہ ڈال کر اس پر بوٹيوں کي تہ جما ديں اور اوپر سے لونگيں ڈال کر آدھا گھي ڈال ديں
    • جئی کے چهوٹے کیک
    • اوون کو 450 پر گرم کرلیں - ایک ٹرے جس میں چهوٹی چهوٹی پیالیاں سی بنی ہوئی ہیں وه لے لیں اور ہلکا سا تیل پیالیوں میں لگالیں-
    • اٹالین اسٹیکس
    • گوشت پر موٹی موٹی پسی یعنی دادڑ شده کالی مرچیں، اجوائن اور نمک لگا کر رکه دیں.
    • انناس كا سلاد
    • اگر تازه انناس ہے تو چهيل كر بالكل چهوٹے چهوٹے ٹكڑے كاٹ ليں. ڈبے كے انناس خود ہي كٹے ہوئے چهوٹے ٹكڑوں ميں ہوتے ہيں ايك بڑے پيالے ميں انناس اور گوبهي كو ملائيں.
    • فش شاوڈر
    • ایک بڑے ساس پین میں ایک کهانے والا چمچ تیل گرم کرکے پیاز تلیں جب نرم ہوجائے تو ٹماٹروں کا ڈبہ بمعہ اس کا جوس ڈالیں
    • گاجر سالاد
    • ایک پیالے میں تیل اور لیمن جوس خوب اچهی طرح ہلائیں- اب سفید زیره پوڈر، نمک، دارچینی پوڈر بهی بمعہ لہسن ملا دیں-
    • چکن نوڈلز سوپ
    • ہرا دهنیا یعنی پتیاں ڈنڈیوں سے کاٹ کر رکه لیں. یخنی گرم کرکے دهنیا کی ڈنڈیاں ادرک اور نمک ڈالیں
    • چکن رول
    • گوشت کے ٹکڑے کو کانٹے سے چهید کر اس پر نمک، مرچ، کالی مرچ لگا دیں
    • كوہلو گرما
    • ڈبل روٹي كے ٹكڑے كركے فرائي كر ليں اور ايك روٹي كو زياده فرائي كركے چورا كرليں مرغي كو ادرك لہسن ڈال كر ابال لين اب پياز براؤن كر ليں
    • مچھلی پلاؤ
    • بغیر کانٹے کے مچھلی کے ٹکڑے درمیان سے کٹوائیں۔ اور ان پر نمک لگا کر گھمٹے بھر کے لئے رکھ دیں
    • چكن ڈرم سٹك
    • مرغي كے ليگ پيس اچهي طرح صاف كر كے دهوليں – اب كا نوے سے گودكر اس پر سفيد سركہ اور كارن فلور لگائيں اور 20 منٹ كے ليے ركه ديں-
    • چكن مصالحہ رائس
    • چاول ايك كني ڈال ديں- اس كے بعد دو انڈے زرده رنگ ڈال كر پهينٹ لين اور فرائي كريں پهر كڑاہي ميں گهي گرم كركے ابلا ہوا چكن براؤن كركے چاول مكس كر ديں
    • زعفراني کوفتے
    • قيمہ آدھا ابال ليں، اور کچا قيمہ اور ابلا قيمہ ملا کر باريک پيس ليں، اس ميں نمک ، مرچ، گرم مصالحہ ، چنے اورخشخاش سب باريک پيس کر ملا ليں
    • کوفتے اور انڈے
    • آدھي پياز کےلچہے ، لہسن ، ادرک، چنے ، خشخاش پيس کر اور ہري مرچيں اور دھنيا کاٹ کر باريک پسے ھوئے قيمے ميں ملا ديں
    • ايراني کوفتے
    • قيمہ اور سب مصالحے چنے کي دال کے ساتھ ڈال کر پتيلي ميں پاني ڈال کر پکنے کے لئے رکھ ديں تاکہ دال گل جائے، پاني خشک ہونے پر سب چيزوں کو سل پر باريک پيس ليں
    • جھينگا کوفتے
    • جھينگوں کو اچھي طرح صاف کريں، پھر اباليں اور انھيں سل پر پيس لیں، پياز باريک کتر لیں، اسي طرح سبز مرچيں بھي باريک کاٹ لیں،ان دونوں کو ملا کر ان ميں انڈے کي زردي اور سفيدي کے علاوہ ڈبل روٹی کا چورا بھي ملا ليں
    • شاھي کوفتے
    • قيمہ سل پر پيس کر مزيد باريک کر لیں، پھر اس ميں آدھي پياز، لہسن کے آدھے جوے، آدھي ادرک، چنے اور خشخش باريک پيس کر اور ہرا دھنيا اور ہري مرچیں کاٹ کر ملا ديں، اس مرکب کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر رکھ ليں
    • نرگسی کوفتے
    • لہسن اور ادرک کتر کے قيمہ ميں ملائيں اور تھوڑا پاني ڈال کر پيس لیں، پھر پياز، ہلدي، ايک انڈا، دہي، گرم مصالحہ اور چنے کا آٹا،ان سب کو آپس ميں ملا کر پسے ہوئے قيمے ميں ملا کر انڈے پر چڑھائيں۔
    • ساده مرغ مسلّم
    • دہي پاني ميں ڈال كر اچهي طرح سے پهينٹ ليں لونگ كے علاوه سب مصالحے پيس كر دہي ميں ملا ليں- گهي بهي پگهلا كر دہي ميں ڈال ديں –
    • چكن جل فريزي
    • پهلے چكن كو ابال ليں اور بوٹياں هڈي سے اتارليں اور اب گهي ميں پياز نمك هري مرچ ادرك ڈال كر تهوڑا سا پاني ڈال كر فرائي كريں تا كه پياز گل جائے –
    • بهاروچي مرغ
    • ايك بليڈر ميں چنے اور ثابت سرخ مرچ كو پيس ليں اب ناريل اور مونگ پهلي كو عليحده پيس ليں اور پهر چنے اور ثابت سرخ مرچ كے آميزے كے ساته اچهي طرح ملا ليں-
    • مرغي اور سبزي
    • تيل ميں پياز براؤن كريں اس ميں مرغ كو بهي آلو ، مٹر، نمك، كالي مرچ، سركه اور اجينو موتو ڈال كر دم كريں – پهر سويا ساس ڈال كر اتار ليں ڈش تيار هے-
    • مرغي سبزي
    • تيل گرم كر كے لهسن كا ٹ كر ڈاليں-معمولي سا تيل لے كر مرغي ڈ ا ليں- اس ميں اجينو موتو ، ساس اور كالي مرچ ڈ ال كر دس منٹ دهيمي آنچ پر تليں-
    • تنوري مرغ
    • پہلے مرغ پر ليمو ں نچوڑ كر ملائيں اور پهر پسے هوئے مصالحے ڈال كر اچهي طرح ملائيں تهو ڑي دير ركه ديں – بعد از اں گهي ڈال كر تيز گرم اوون ميں ركه ديں – ليجيے تنوري مرغ تيار ہے ۔
    • چکن قیمہ فرائی
    • پیاز باریک کاٹ کر گرم تیل میں سبزی تل دیں. تلی ہوئی پیاز میں ادرک لہسن ڈال کر چند سیکنڈ بہونیں، پہر اس میں قیمہ ڈال کر بہون لین
    • چكن بروسٹ
    • سنگترے كے چهلكوں كا سفيد حصہ نكال كر نارنجي حصہ باريك لمبائي ميں كاٹ ليں اور ابال ركه ليں . دال ثابت مرچ، آٹه عدد دهري پياز آدهے پتے نكال كر باقي حصہ لمبائي ميں كاٹ ليں .
    • مرغ سينڈوچ
    • ڈبل روٹي كے كنارے كاٹ كر ٹكڑے كے ايك طرف چٹني لگائيں دو دو توسوں كے درميان ابلي هوئي مرغي ركه كر سينڈوچ بناليں- .
    • بینگن کی منفرد ڈش
    • ہلکے پھلکے کھانے کے طور پر یہ ڈش بخوبی پیش کی جا سکتی ہے ۔ شوگر کے مریضوں کو ویسے بھی دن بھر ہلکی پھلکی غذا کھاتے رہنا چاہیے ۔
    • سبزیوں کی منفرد ڈش
    • اس ڈش کو بنانے میں قدرے زیادہ محنت اور وقت درکار ہوتا ہے مگر عام ڈگر سے ہٹ کر سبزیوں کو کبھی کبھار اس طرح بھی بنا لیا جاۓ تو کھانے والوں کی رغبت بڑھ جاتی ہے ۔ اس ڈش میں وٹامن اے اور پوٹاشیم وافر ہیں
    • مرغ چانپ
    • مرغی کے سینے کو کسی بھاری چیز سے چپٹا کریں اوپر دیئے ہوئے تمام اجزاء ملائیں
    • شملہ مرچ
    • ایک ہانڈی میں تیل گرم کریں اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑالیں اس کے بعد چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر ساتے کریں
    • بلوچی گوشت سالن
    • ایک پاﺅ دہی ، نمک، سرخ مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ، دودھ میں ملا کر گوشت میں شامل کر دیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
    • چکن
    • تیل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور کوٹ لیں
    • مشروم ساش
    • تیل گرم کریں، لہسن کو ہلکا فرائی کریں پھر مشرومز اور ہرا پیاز ڈال کر ہلکا فرائی کریں
    • سبزی اچار
    • کچی املی پیس کر اس میں نمک ،سرخ مرچ ملا کر اس میں سبزیاں اور لہسن مکس کر لیں
    • لوکی سیخ کباب
    • دال میں آلو، پیاز، ثابت لال مرچ، دھنیا، لہسن اور نمک ڈال کر ابال لیں جب دال گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں اور پھر پیس لیں
    • بیسن کی برفی
    • بیسن کو ہلکی آنچ پر بھون لیں (جلنا نہیں چاہیے ) اب چینی اور دودھ کو مکس کرکے سیرپ تیار کر لیں
    • رس ملائی
    • ایک برتن میں رکوٹا، چینی اور الائچی کو مکس کریں۔ پھر اس کے ٹکڑے چمچ سے ایک cup cake pan میں ڈال دیں۔ اب اسے اوون میں 20 سے 30 منٹ پکنے دیں
    • فرنی بنانے کا طریقہ
    • چاول کا آٹا ایک کپ دودھ میں ڈال کرگھول لیں، باقی دودھ الائچی ڈال کر اچھی طرح ابال لیں
    • پپیتے کی آسان سی ڈش
    • پپیتا ہمارے ہاں وافر ملتا ہے ۔ کراچی میں اس کو کھانے کا رواج پنجاب کی نسبت زیادہ ہے