• پیام عشق
    • سن اے طلب گار درد پہلو! میں ناز ہوں ، تو نیاز ہو جا/میں غزنوی سومنات دل کا، تو سراپا ایاز ہو جا
    • تنہائی
    • تنہائی شب میں ہے حزیں کیا/انجم نہیں تیرے ہم نشیں کیا!
    • ایک شام
    • خاموش ہے چاندنی قمر کی/شاخیں ہیں خموش ہر شجر کی
    • جلوۂ حسن
    • جلوۂ حسن کہ ہے جس سے تمنا بے تاب/پالتا ہے جسے آغوش تخیل میں شباب
    • انسان
    • قدرت کا عجیب یہ ستم ہے/انسان کو راز جو بنایا
    • عشر ت امروز
    • نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیام عیش و سرور/نہ کھینچ نقشۂ کیفیّتِ شراب طہور
    • نوائے غم
    • زندگانی ہے مری مثل رباب خاموش/جس کی ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبریز آغوش
    • کوشش نا تمام
    • فرقت آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صبح/چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے لیے
    • عاشق ہر جائی (2)
    • عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے/مشت خاک ایسی نہاں زیر قبا رکھتا ہوں میں
    • عاشق ہر جائی (1)
    • ہے عجب مجموعۂ اضداد اے اقبال تو/رونق ہنگامۂ محفل بھی ہے، تنہا بھی ہے
    • سلیمی
    • جس کی نمود دیکھی چشم ستارہ بیں نے/خورشید میں، قمر میں ، تاروں کی انجمن میں
    • وصال
    • جستجو جس گل کی تڑپاتی تھی اے بلبل مجھے/خوبئ قسمت سے آخر مل گیا وہ گل مجھے
    • کلی
    • جب دکھاتی ہے سحر عارض رنگیں اپنا/کھول دیتی ہے کلی سینۂ زریں اپنا
    • حسن و عشق
    • جس طرح ڈوبتی ہے کشتی سیمین قمر/نور خورشید کے طوفان میں ہنگام سحر
    • اختر صبح
    • ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا/ملی نگاہ مگر فرصت نظر نہ ملی
    • گنڈاسا (حصّہ دوّم)
    • سارے گاؤں کو معلوم تھا کہ رنگے کا قاتل مولا ہی ہے، مگر مولے کے چند عزیزوں اور تاجے کے سوا کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ سب کچھ ہوا کیسے پھر ایک دن گاؤں میں یہ خبر گشت کرنے لگی
    • سوامی رام تیر تھ
    • ہم بغل دریا سے ہے اے قطرۂ بے تاب تو/پہلےگوہر تھا، بنا اب گوہر نایاب تو
    • حقیقت حسن
    • خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا/جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا
    • محبت
    • عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی نا آشنا خم سے/ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
    • التجائے مسافر
    • فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا/بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا
    • اردو اور فارسی میں محاورات کا اشتراک
    • اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہے کہ فارسی اردو کی ماں ہے برصغیر اور فارسی کا رشتہ گزشتہ آٹھ سو برسوں پر محیط ہے۔ خاندان غلامان کی مسلم حکومت کے ساتھ ہی فارسی بھی برصغیر میں آئی۔
    • گنڈا سا
    • اکھاڑہ جم چکا تھا۔ طرفین نے اپنی اپنی ”چوکیاں “ چن لی تھیں۔ ”پڑکوڈی“ کے کھلاڑی جسموں پر تیل مل کر بجتے ہوۓ ڈھول کے گرد گھوم رہے تھے۔ انہوں نے رنگین لنگوٹیں کس کر باندھ رکھی تھیں۔
    • ولی دكنی كا سفر دہلی
    • مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر دكن كو فتح كرنے كا عزم اور منصوبہ لے كر اس سرمین پر پہنچا۔ عالمگیر یا كی جملہ محض كارروائی ہی نہ تھی
    • مولانا حسرت موہانی کی آپ بیتی
    • مشاہدات زنداں“ مولانا حسرت موہانی کی آپ بیتی ہے جو ”قید فرنگ‘’ کے نام سے مشہور ہے ۔ اردو کی خود نوشت مختصر سوانح عمریوں میں غالباً یہ سب سے زیادہ مقبول آپ بیتی ہے
    • ن م راشد – ایک تعارف
    • اردو کے عظیم شاعر راجا نذر محمد راشد، المعروف بہ ن م راشد 1910ء میں ضلع گوجرانوالا کے قصبے وزیر آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی تھی۔
    • مسدس حالی
    • اردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلی ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی ۔
    • کنار راوی
    • سکوت شام میں محو سرود ہے راوی/ نہ پوچھ مجھ سے جو ہے کیفیت مرے دل کی
    • غالب ایک نئی آواز
    • دھرتی پرنراج کب اور کہاں نہیں رہا ہے۔ بنی نوع انسان کو کسی بھی دور میں اس سے مفر نہیں رہا۔ یہ الگ بات ہے کہ اس کے اثرات کسی دور میں کم اور کسی میں زیادہ ہوا کرتے ہیں۔
    • بانی پاکستان کا یوم پیدائش
    • آج بانی پاکستان کا یوم پیدائش ہے ۔ قائداعظم جیسے انسان صدیوں میں ایک آدھ پیدا ہوتے ہیں، پر یہ معدودے چند لوگ دنیا اور قوموں کی تاریخ کا نقشہ بدل دیتے ہیں ۔