• حضرت علی اکبر (ع)
    • 11 شعبان سنہ 33 ھ ق کو حضرت امام حسین (ع) کے فرزند حضرت علی اکبر (ع) کی مدینے میں ولادت باسعادت ہوئی ۔حضرت علی اکبر (ع) رسول اکرم (ص) سے بہت شباہت...
    • حضرت ابو طالب
    • ہجرت سے تین سال پہلے 26 رجب کو رسول اکرم کے چچا اور حضرت علی کے والدحضرت ابو طالب کی ایسے وقت میں وفات ہوئی جب وہ...
    • عباس ابن عبدالمطلب
    • 12 رجب سنہ 32 ھ ق کو رسول اکرم (ص) کے چچا اور قریش کی ایک اہم شخصیت عباس ابن عبدالمطلب نے وفات پائی ۔آپ ایک دولتمند انسان تھے ۔بعض مورخین...
    • بر صيصائے عابد
    • جس نے طويل عرصہ تك عبادت پروردگار كى تھى جس كى وجہ سے وہ اس مقام پر پہنچ گيا تھا كہ جان بلب مريضوں كو اس كے پاس لاتے تھے اور اس كى دعا...
    • حضرت لقمان
    • حضرت لقمان كا نام سورہ لقمان كى روايا ت ميں آيا ہے ،آيا وہ پيغمبر تھے يا صرف ايك دانا اور صاحب حكمت انسان تھے ؟قرآن ميں اس كى كوئي وضاحت نہيں ملتى ،ليكن ان كے بارے...
    • زیارت حضرت فاطمہ معصومہ قم (ع)
    • حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام پہلی ذیقعدہ 173 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں ۔اور آپ نے اٹھائیس سال کی عمر میں 10 ربیع الثانی سن 201 ہجری قمری قم المقدس میں وفات پائی
    • عبداللہ بن عباس
    • ابن عباس نے پیغمبر ‘ امام علی‘ امام حسن و حسین علیھم السلام سے روایات کو نقل کیا ہے۔ آپ بعثت کے گیارھویں سال پیدا ہوئے اور 69 ئہجری 71سال کی عمر میں فوت ہوئے محمد بن حنفیہ...
    • اسلام ميں سب سے پہلى شہادت
    • قريش كے ہاتھوں آل ياسركو سخت ترين سزائيں دى گئيں نتيجتاً حضرت عمار كى ماں حضرت سميّہ، فرعون قريش ابوجہل (لعنۃ اللہ عليہ) كے ہاتھوں شہيد ہوگئيں
    • حضرت عمار بن ياسر
    • بنى مخزوم نے عمار بن ياسر كوبھى زبردست اذيتيں پہنچائيں يہاں تك كہ وہ قريش كى من پسند بات كہنے پرمجبور ہوئے