• قانونی طور پر بیعت لینا
    • ایھا الناس‍ ! تمھاری تعداد اتنی زیادہ ھے کہ ایک ایک میرے ھاتھ پر ھاتھ ما ر کر بیعت نھیں کر سکتے هو ۔ لہٰذا اللہ نے مجھے حکم دیا ھے کہ میں تمھاری زبا ن سے علی (ع) کے امیر المو منین هو نے اور ان کے بعد کے ائمہ جو ان کے صلب سے میری ذریت ھیں
    • حضرت مھدی عج
    • یاد رکھو کہ آخری امام ھمارا ھی قائم مھدی ھے ، وہ ادیان پر غالب آنے والا اور ظالموں سے انتقام لینے والا ھے ، وھی قلعوں کو فتح کر نے والا اور ان کو منھدم کر نے والا ھے ، وھی مشرکین کے ھر گروہ پر غالب اور ان کی ھدایت کر نے والا ھے ۔
    • اھل بیت علیھم السلام کے پیرو کار اور ان کے دشمن
    • میں وہ صراط مستقیم هوں جس کی اتباع کا خدا نے حکم دیا ھے۔ پھر میرے بعد علی (ع) ھیں اور ان کے بعد میری اولاد جو ان کے صلب سے ھے یہ سب وہ امام ھیں جو حق کے ساتھ ھدایت کر تے ھیں اور حق کے ساتھ انصاف کر تے ھیں ۔
    • منافقوں کی کار شکنیوں کی طرف اشارہ
    • ایھا الناس ! ”اللہ ، اس کے رسول (ص) اور اس نور پر ایمان لا وٴ جو اس کے ساتھ نا زل کیا گیا ھے ۔ قبل اس کے کہ خدا کچھ چھروں کو بگا ڑ کر انھیں پشت کی طرف پھیر دے یا ان پر اصحاب سبت کی طرح لعنت کرے
    • مسئلہ ٴ امامت پر امت کی توجہ پر زور دینا
    • ایھا الناس ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ھے ۔ لہٰذا جو علی (ع) اور ان کے صلب سے آنے والی میری اولاد کی امامت کا اقرار نہ کرے گا ۔ اس کے دنیا و آخرت کے تمام اعمال بر باد هو جا ئیں گے وہ جہنم میں ھمیشہ ھمیشہ رھے گا ۔
    • ایک اھم مطلب کے لئے خداوند عالم کا فرمان
    • میں اپنے لئے بندگی اور اس کے لئے ربوبیت کا اقرار کرتا هوں اوراپنے لئے اس کی ربوبیت کی گواھی دیتا هوں اس کے پیغام وحی کو پہنچانا چاہتا هوں کھیں ایسا نہ هوکہ کوتاھی کی شکل میں وہ عذاب نازل هوجائے جس کا دفع کرنے والا کوئی نہ هواگر چہ بڑی تدبیرسے کام لیا جائے
    • خطبہ ٴ غدیر
    • ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ھے وہ اپنی منزل پر رہ کر بھی اپنے علم سے ھر شے کا احاطہ کیے هوئے ھے
    • اھل بیت (ع) کی شان میں کتب
    • دنيا كا كونسا باشعور مسلمان ہے جو لفظ اہلبيت(ع) يا اس كے مصاديق كى عظمت سے باخبر نہ ہو، قرآن مجيد نے اس لفظ كو متعدد بار استعمال كيا ہے اور ہر مرتبہ كسى نہ كسى عظمت و جلالت كے اظہار ہى كے لئے استعمال كيا ہے۔
    • مسئلہ فلسطين اور عالمي يوم قدس
    • حضرت امام خميني رحمت اللہ عليہ نے ايران ميں اسلامي انقلاب کامياب ہونے کے بعد، رمضان المبارک کے آخري جمعے کو عالمي يوم قدس قرار ديکے بيت المقدس کي ديني اور اسلامي حيثيت اجاگر کي جس کے بعد غاصب صہیوني ریاست کے خلاف تحريکوں ميں شدت اور ہماہنگي وجود ميں آئي
    • اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں ( حصّہ چہارم )
    • ہم میں سے اکثر لوگوں کے فہم وادراک کا یہی حال ہے اور لوگوں کی جو اقلیت کسی حد تک اپنی فکری آزادی کو محفوظ کرسکی ہے اور اپنے دماغ کے سرمایہ کو مکمل طور پر اغیار کے ہاتھوں لوٹنے سے محفوظ رکھا ہے وہ بھی تعدّد شخصیت کے شکار ہوئے ہیں
    • مخالفين صلح
    • پيمان صلح کچھ مسلمانوں خصوصاً مہاجرين کي ناراضگي کا باعث ہوا ہر چيز سے زيادہ صلح نامہ کي دوسري شرط سے مسلمانوں کو تکليف ہوئي کہ جس ميں مسلمانوں کے پاس پناہ لينے والوں کو واپس کر دينے کو لازم قرار ديا گيا ہے۔
    • صلح حديبيہ کا پيمان
    • لشکر السلام کی پے درپے کامیابی اور مشرکین مکہ کی گوشہ گیری نے پیغمبر کو اس بات پر آمادہ کیا کہ دوسری بار جزیرة العرب میں مسلمانوں کی حیثیت و وقار کے استحکام کے لیے اقدام کریں۔
    • پيغبر کي بيوي پر تہمت (حديث افک)
    • رسول خدا جب سفر میں جانا چاہتے (حتیٰ جنگ کے لیے سفر میں بھی) تھے تو اپی بیویوں کے درمیان قرعہ نکالتے تھے جس کے نام قرعہ نکل آتا تھا اس بیوی کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔
    • غزوہ بني مصطلق يا مريسيع
    • رسول خدا کو خبر ملی کہ بنی مصطلق، سپاہ اسلام سے جنگ کرنے کی غرض سے اسلحے اور طاقتیں جمع کرنے کی فکر میں ہیں۔
    • غزوہ خندق (احزاب)
    • بني نضير کے يہودي جنہوں نے اپني کينہ توزي اور انتقام کے خيال سے مدينہ کو چھوڑا تھا وہ خاموشي سے بيٹھ گئے
    • غزوہ بدر موعد
    • جنگ احد ختم ہو جانے کے بعد ابوسفيان نے جو کاميابي سے سرمست تھا، مسلمانوں کو دھمکايا کہ وہ آئندہ سال بدر ميں ان سے مقابلہ کرے گا
    • غزوہ بني نضير
    • مدینہ واپسی کے وقت واقعہٴ بئر معونہ میں بچ جانے والے شخص عمرو بن امیہ کے ہاتھوں بنی عامر کے دو آدمیوں کے قتل نے یک نئی مصیبت کھڑی کر دی کیونکہ اس نے غلطی سے بے قصور افراد کو قتل کر دیا تھا۔
    • سريہ عمرو بن اميہ
    • حادثہ رجيع کے بعد رسول خدا نے اس درد انگيز حادثہ ميں شہيد ہونے والے شہيدوں کے خون کا انتقام لينے اور جرائم کا ارتکاب کرنے والے ان اصلي مجرموں کو کيفر کردار تک پہنچانے کے ليے عمرو بن اميہ ضمري کو ايک آدمي کے ساتھ مامور کيا
    • بئر معونہ کا واقعہ
    • صبر سنہ ہجري ميں مدينہ ميں کچھ نوجوان رسول خدا سے قرآني و اسلامي علوم کا درس ليتے اور مسجد ميں ديني بحث و مباحثہ ميں حصہ ليتے تھے
    • رجيع کا واقعہ
    • پيغمبر اکرم دشمنوں کي سازشوں کو ناکام بنانے اور امن و امان قائم رکھنے کي غرض سے جنگي دستوں کو بھيجنے کے ساتھ ساتھ مناسب موقع سے ثقافتي اور تبليغياتي دستے بھي ان قبائل کي طرف بھيجتے رہتے تھے جو لاتعلق تھے
    • ابو عزہ شاعر کی گرفتاری
    • بلبل زباں ابو عزہ نامی شاعر جو کہ بدر کی لڑائی میں مسلمانوں کے ہاتھوں اسیر ہو کر آیا تھا رسول خدا نے بغیر تاوان کے اسے اس شرط پر آزاد کر دیا تھا کہ وہ کسی کو مسلمان کے خلاف نہیں ورغلائے گا۔
    • اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں (حصّہ سوّم )
    • حال ہی میں یورپ کی آزادی مغرب کوسیراب کرنے کے بعد ہم مشرق زمین کے باسیوں کے ہاں آئی ہے، اس نے ابتداء میں ایک محترم مہمان کی حیثیت سے اور اس کے بعد ایک طاقتور گھر کے مالک کی حیثیت سے ہمارے براعظم میں قدم جمائے ہے۔
    • مدینہ میں منافقین کی ریشہ دوانیاں
    • جنگ احد کے سلسلہ میں عبداللہ بن ابی اور اس کے تمام منافق ساتھیوں نے سرزنش اور شماتت شروع کر دی اور جو مصیبت مسلمانوں کے سروں پر آن پڑی تھی اس پر یہ لوگ خوش تھے
    • حجلہٴ خون
    • حنظلہ ۲۵ سالہ جوان، جنگ احد کی آگ بھڑکانے والوں میں سے ایک شخص ابو عامر فاسق کے بیٹے تھے
    • شہیدوں کی ایک جھلک
    • صرف ایک سجدہ وہ بھی محراب عشق میں خون بھرا سجدہ انصار میں سے عمرو بن ثابت نامی ایک شخص جن کی عرفیت ”اصیرام“ تھی ہجرت کے بعد جب ان کے سامنے اسلام پیش کیا گیا
    • مدینہ کی طرف
    • جب رسول خدا اپنے شہید اصحاب کو دفن کرچکے تو انہوں نے مدینہ کی طرف روانہ ہو جانے کا حکم دیا۔
    • ان کو یہیں دفن کر دو ان کی دعا مستجاب ہوئی
    • ہند، عمرو بن حرام کی بیٹی جس کے شوہر عمر بن جموح، بیٹے خلاد اور بھائی عبداللہ عمرو اس مقدس جہاد میں شہید ہوئے تھے احد میں آئیں تاکہ اپنے عزیزوں کے جنازہ کو مدینہ لے جائیں۔
    • شہیدوں کی میت پر
    • لشکر مشرک کے میدان جنگ سے نکل جانے کے بعد رسول خدا لشکر اسلام کے مجاہدین کے ساتھ شہیدوں کی میت پر حاضر ہوئے تاکہ ان کو سپرد خاک کر دیں۔
    • نفسیاتی سرد جنگ
    • لوگوں کے افکار و عقائد میں نفوذ کرنے کے لیے مساعد حالات کی ضرورت ہوتی ہے
    • لشکر کی جمع آوری
    • جب رسول خدا درہ کے دہانے پر پہنچ گئے تو آپ نے مسلمانوں کو بلایا جب لشکر اسلام نے رسول خدا کو زندہ دیکھا تو گروہ، گروہ اور فرد فرد ان کے گرد آنے لگے رسو ل خدا نے ان کو جہاد راہ خدا میں جنگ اور پہلی جگہوں پر واپسی کی دعوت دی۔
    • اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
    • بحث وتحقیق کے بارے میں پیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اور قدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے
    • فتح کے بعد شکست
    • راہ خدا میں جہاد، رضائے خدا کا حصول اور آئین اسلام کی نشر و اشاعت کے علاوہ مجاہدین اسلام کا کوئی اور مقصد نہ تھا وہ آخری وقت تک بہادری کے ساتھ جنگ کرتے رہے