• حجاب کي ضرورت و اہميت
    • اللہ تعالیٰ نے جب انسان کو ارادے اور اختیار کی قوت دے کر خلیفہ کی حیثیت سے اس زمین میں اقتدار اور اختیار دینے کا ارادہ کیا
    • ميراث، ہبہ و وصيت اور خواتين
    • اسلام سے پہلے دنیا کے اکثر مذاہب میں خواتین کا میراث میں کوئی حق نہیں سمجھا جاتا تھا، عربوں کا خیال تھاکہ جو لوگ قبیلہ کی مدافعت کر سکتے ہوں
    • دو ثقافتوں کا ٹکراؤ
    • یہ اسلامی ثقافت نہیں ہے جسے اپنے موقف کا دفاع کرنا ہے، دفاع تو مغرب کی انحطاط پذیر ثقافت کو کرنا چاہئے۔
    • خاتون کا ملکوتی مرتبہ
    • چودہ سو سال سے بھی پہلے پیغمبر اسلام نے ایک ایسی بیٹی کی تربیت کی کہ یہ دختر نیک اختر لیاقت و شائستگی کی اس منزل پر پہنچ گئی کہ خدا کا رسول اس کے ہاتھوں کے بوسے لیتا ہے!
    • خاتون کا کامل نمونہ
    • حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا چھے سات سال کی تھیں کہ شعب ابو طالب کا مرحلہ در پیش ہوا۔
    • مساوات کے معنی میں غلط فہمی نہ ہو (دوسرا حصّہ)
    • آج کی دنیا میں بھی بلکہ ان اقوام میں بھی جو عورتوں کو مکمل آزادی ومساوات دینے کا دعویٰ کرتے ہیں، خارجی حالات زندگی اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عملی طور پر وہی بات ہے جوہم بیان کر چکے ہیں اگرچہ باتیں اس کے برخلاف بناتے ہیں۔
    • مساوات کے معنی میں غلط فہمی نہ ہو
    • اسلام نے مساوات کی طرف خاص توجہ دی ہے اور ہمیں بھی متوجہ ہونا چاہئے لیکن خیال رہے کہ بعض لوگ بے سوچے سمجھے جذبات میں آ کر افراط و تفریط کا شکار ہوجاتے ہیں
    • اسلامی معاشرہ اور خاتون
    • اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتون سے توقع یہ ہوتی ہے کہ وہ عالمہ ہو، سیاسی شعور رکھتی ہو، سماجی سرگرمیاں انجام دے، تمام شعبوں میں سرگرم عمل ہو۔ گھر میں مالکہ کا رول ادا کرے، شوہر اور بچوں کی نگہداشت اور اولاد کی تربیت کا ذمہ سنبھالے۔
    • خاتون کے سلسلے میں اسلام کا طرز سلوک (دوسرا حصّہ)
    • اسلام ان مردوں کو جو اپنی جسمانی یا مالیاتی قوت کے بلبوتے پر خاتونوں سے اپنی خدمت لیا کرتے تھے، خاتونوں کو بسا اوقات اہانت اور تحقیر کا نشانہ بناتے تھے، ان کی حدود دکھائیں اور خاتون کو اس کی حقیقی منزلت پر پہنچایا
    • خاتون کے سلسلے میں اسلام کا طرز سلوک
    • خاتون کے ساتھ اسلام اور اسلامی جمہوری نظام کا سلوک مودبانہ اور محترمانہ ہے، خیر اندیشانہ، دانشمندانہ اور توقیر آمیز ہے۔ یہ مرد و زن دونوں کے حق میں ہے۔
    • اسلامي ثقافت ميں خواتین کي منزلت
    • جب دنیا کے فکری میدان پر نظر دوڑائی جاتی ہے اور پھر اسلامی نقطہ نگاہ کا جائزہ لیا جاتا ہے تو صاف صاف یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسانی معاشرہ اسی وقت مرد و زن کے رابطے کے سلسلے میں مطلوبہ منزل اور نہج پر پہنچ سکتا ہے
    • زمانہ جاہلیت میں عورتوں سے شادی کے طریقے ( حصّہ دوّم )
    • دوستی کی شادی، اس میں مرد کسی عورت کو اپنے گھر بغیر نکاح، خطبہ اور مہر کے رکھ لیتا اور اس سے ازدواجی تعلقات قائم کر لیتا اور بعد ازاں یہ تعلق باہمی رضا مندی سے ختم ہو جاتا کسی قسم کی طلاق کی ضرورت نہیں تھی۔ اگر اولاد پیدا ہو جاتی
    • عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ دوّم )
    • عورت کو ہر طرح سے حقوق حاصل ہیں اور معاشرے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ عورت کو نہ صرف مرد کی طرح مخلوق قرار دیا بلکہ انسانیت میں مکمل حصہ دار قراردیا۔ عورت،عورت کا مقام،خواتین،نسواں،زنان،اسلامی معاشرہ،اسلام سے قبل عورت کا مقام،عورت اور معاشرہ، عورت او
    • عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی
    • عورت کے بغیر انسانی معاشرے کا تصوّر بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ اس نازک صنف نے دنیا میں بہت قربانیاں دی ہیں ۔ اللہ تعالی نے عورتوں کے احترام کا حکم دیا ہے ۔ عورت معاشرے میں مختلف روپ میں نظر آتی ہے ۔
    • عورت اور ترقی (حصّہ دهم)
    • امریکہ اور یورپ کی تاریخ گواہ ہے کہ مادّی ترقی کے حصول کے لئے عورتوں کا مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ شریک ہونا نہ صرف ناپسندیدہ بلکہ غیر ضروری بھی ہے۔
    • عورت اور ترقی (حصّہ نهم)
    • ہمارے خیال میں خواتین کی اسمبلیوں میں صنفی کارکردگی نہ دکھانے کا سبب مردوں کی طرف سے ان کی مخالفت یا تنقید نہیں ہے۔
    • عورت اور ترقی (حصّہ هفتم)
    • ۱۹۵۰ء کی دہائی میں امریکی معاشرہ نسوانی فطرت کی حقیقت کی بہت حد تک عکاسی کرتا تھا۔ اس معاشرے میں خاندان اپنی بچیوں کو تعلیم اس غرض سے دلاتے تھے
    • عورت اور ترقی (حصّہ ششم)
    • عالمی ذرائع ابلاغ امریکی عورت کی جو تصویر آج کل پیش کررہے ہیں، چند دہائیاں قبل امریکی سماج میں عورت کا یہ روپ ہر گزنہ تھا۔
    • عورت اور ترقی (حصّہ پنجم)
    • پاکستان میں مغرب کے اتباع اور مساوات مرد و زن کی غلط تعبیر کے نتیجے میں قومی دولت کا کثیر سرمایہ غیر پیداواری مدات میں خرچ ہو رہا ہے۔
    • عورت اور ترقی (چوتها حصّہ)
    • تحریک آزادیٴ نسواں اور مساوی حقوق کے فتنہ نے امریکہ، یورپ اور بالخصوص سکنڈے نیویا کے ممالک کی فلاحی ریاست کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
    • عورت اور ترقی (دوسرا حصّہ)
    • اکیسویں صدی میں انسانی تہذیب کو جن فتنوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ان میں تحریک آزادیٴ نسواں (Feminism) کا فتنہ اپنے وسیع اثرات اور تباہ کاریوں کی بنا پر سب سے بڑا فتنہ ہے۔
    • عورت اور ترقی
    • مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا ہے ، اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔
    • میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے ؟ (دوسرا حصّہ)
    • بعض اوقات یہ ذمہ داریوں سے جان چھڑانے کا بہانہ بھی بن جاتا ہے ۔ لاپرواہ قسم کے انسانوں کے لیۓ یہ کسی انعام سے کم نہیں ہے البتہ یہ بھی غصے سے لذت حاصل نہیں کرتے ہیں لیکن غصے سے وقتی طور پر اپنے مسئلے کو حل کر لیتے ہیں
    • باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات
    • اس تحرير ميں ہم مياں بيوي کے درميان پيدا ہونے والے تناؤ کي وجوہات اور عوامل پر نظر ڈاليں گے کہ بالآخر کون اور کس طرح کي نفسيات کے حامل لوگ جلد غصہ کا شکار ہو جاتے ہيں
    • آزادی نسواں
    • اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔ لیکن آزادی نسواں کے مغربی تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہیں
    • اسلام کی نظرمیں عورت کی اہمیّت
    • قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی روایتوں میں بعض عورتوں کو نیکی اور اچھائی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ،اس مقام پر ہم چند آیت وروایت بطور نمونہ پیش کرتے ہیں
    • شريعت النساء
    • موت اور زندگي خدا کے ہاتھ ميں ہے۔‘‘ يہ جملہ ہم اپني زندگي ميں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہيں۔۔ ليکن بعض اوقات ايسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگي سے زيادہ موت مشکل ہوگئي ہے۔
    • اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
    • اور (اے رسول مکرم!) مومنہ عورتوں سے کہہ دو کہ (مردوں کے سامنے آنے پر) وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت و آرائش کی نمائش نہ کریں سوائے جسم کے اس حصہ کو جو اس میں کھلا ہی رہتا ہے
    • اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
    • علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی
    • اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ سوّم )
    • کلالہ اس میت کو کہتے ہیں جس کے والدین ہوں نہ اولاد۔ ایسی عورت یا مرد فوت ہو جائے اور اس کے پیچھے نہ اس کا باپ ہو، نہ بیٹا، تو اس کی جائیداد کی تقسیم کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں