• شیراز: باغ قوام
    • باغ قوام یا نارنجستان قوام شیراز میں قاچاریہ دور کی عمارت ہے اس عمارت کی بنیاد 1267 – 1257 میں رکھی گئی تھی اور 1300 ہجری قمری میں پایہ تکمیل تک پہنچی
    • شیراز: حضرت شاہچراغ کا روضہ مبارک
    • یہ حضرت شاہچراغ کا روضہ مبارک ہے جو امام موسی کاظم (ع) کے بڑے فرزند اور امام رضا (ع) کے بھائی ہیں حضرت شاہچراغ 198 ہجری قمری سے 203 ہجری قمری کے درمیان خراسان میں اپنے بھائی سے ملنے کے لئے روانہ ہوئے
    • مسجد امیر چخماق ( نئی جامع مسجد) یزد
    • مسجد امیر چخماق ، یزد کی تواریخ میں نئی جامع مسجد کے نام سے بھی یاد کی جاتی ہے یہ مسجد صفوی دور میں یزد کے حاکم امیر جلال الدین چخماق شامی اور اس کی بیوی بی بی فاطمہ خاتون کی ہمت و کوشش سے بنائی گئی ہے
    • ایل گلی عمارت
    • ایل گلی ( عوامی تالاب ) جسے پہلے شاہ گلی ( شاہ تالاب ) بھی کہتے تھے ایران اور تبریز کی بہترین...
    • کوہ دماوند
    • دماوند ایران کا بلندترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے آتشفشاں کی یہ خاموش اوربلندترین چوٹی مطلع صاف ہونے کی صورت میں تہران سے بھی واضح طور پر نظر آتی ہے
    • حضرت شاہ عبدالعظیم (ع)
    • حضرت شاہ عبد العظیم (ع) کے حرم کی پہلی بنیاد تیسری صدی ہجری مطابق نویں صدی عیسوی میں رکھی گئی اس کا اصل ورودی حصہ آل بویہ بادشاہوں کے حکم سے تعمیر ہوا جو شمال کی طرف واقع ہے اور اس کی تکمیل مجد الملک قمی نے کی۔