• جہاد
    • جہاد یعنی عظیم مقدس ہدف کے لئے جد و جہد۔ اس کے مخصوص میدان ہیں۔ ایک میدان مسلح افواج کے شعبوں میں شمولیت ہے۔ اس کا سیاسی میدان بھی ہے، علمی میدان بھی ہے اور اخلاقی میدان بھی۔
    • موت پر گفتگو
    • جس وقت میرے والد محترم نے موت کے بار ے میں گفتگو کرنی شروع کی ، اس وقت میں بہت زیادہ خوف زدہ ہوا، کہ میں اپنی اس پریشانی اور اضطرابی کیفیت کو آپ سے مخفی ومستورنہیں رکھ سکتا
    • استحاضہ پر گفتگو
    • آج میرے والد بزرگورار تشریف لائے اپنی مخصوص جگہ پر اور انہوں نے گفتگو کے شروع میں استحاضہ کا نام لیا ۔
    • نفاس پر گفتگو
    • میرے والد صاحب نے فرمایا کہ بیٹا میں آج تم سے نفاس کے سلسلے میں گفتگو کروں گا۔ سوال: نفاس سے آپ کی کیا مراد ہے؟
    • حیض پر گفتگو
    • آج میرے والد محترم گفتگو کے کمرے میں آ کر اپنی جگہ پر بیٹھ گئے، ان کے ہونٹوں پر ایک گہری مسکراہٹ تھی میں نے اندازہ لگایا کہ کوئی خلاف معلوم بات ہے
    • جنابت پر گفتگو
    • میرے والد محترم آج کے اس جلسہ میں خلاف معمول جلد تشریف لائے، اور جب میں آیا تو میرے والد میری طر ف ذرا بھی متوجہ نہ ہوئے ، وہ خاموش اپنے سر کو زمین کی طرف جھکائے اپنی آنکھوں کو اپنے دل کی طرف موڑے ہوئے محو تھے
    • نجاست ثابت ہونے کے طریقے
    • خود انسان کو یقین یا عقلی طریقے سے اطمینان ہو جائے کہ فلاں چیز نجس ہے اگر کسی چیز سے متعلق محض گمان ہو کہ نجس ہے تو اس سے پرہیز کرنا لازم نہیں
    • نجاسات
    • کتا اور سور نجس ہیں حتیٰ کہ ان کے بال ، ہڈ یاں ، پنچے ، ناخن اور رطوبتیں بھی نجس ہیں۔
    • استبرا ء
    • استبرا ء ایک مستحب عمل ہے جو مرد پیشا ب کرنے کے بعد اس غرض سے انجا م دیتے ہیں تاکہ اطمینان ہو جائے کہ پیشا ب نالی میں نہیں رہا
    • بیت الخلاء کے احکام
    • پیشا ب یا پاخا نہ کرتے و قت احتیا ط لا زم کی بنا پر بد ن کا اگلا حصہ یعنی پیٹ اور سینہ قبلے کی طر ف نہ ہو اور نہ ہی پشت قبلے کی طرف ہو
    • احکام طہارت
    • پانی یا مطلق ہوتا ہے یا مضا ف ۔ مضاف وہ پانی ہے جو کسی چیز سے حا صل کیا جائے ۔ مثلا ً تربوز کا پانی ( ناریل کا پانی ) گلاب کا عر ق ( وغیرہ )
    • حج کے متفرق مسائل
    • مسجدالحرام كا فرش قليل پانى كے ساتھ پاك كيا جاتا ہے اس طرح كہ نجاست پر قليل پانى ڈالا جاتا ہے كہ جس سے عام طور پر نجاست كے باقى رہنے كا علم ہوتا ہے تو كيا مسجد كے فرش پر سجدہ كرنا جائز ہے يا نہيں
    • تين جمرات كو كنكرياں مارنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے تيرہواں اور منى كے اعمال ميں سے پانچواں ہے اور تين جمرات كو كنكرياں مارنا كيفيت اور شرائط كے اعتبار سے عيد والے دن جمرہ عقبہ كو كنكرياں مارنے سے مختلف نہيں ہے
    • منى ميں رات گزارنا
    • واجب ہے كہ گيارہويں اور بارہويں كى رات منى ميں گزارے پس اگر دو طواف، انكى نماز اور سعى كو بجا لانے كيلئے عيد كے دن مكہ معظمہ چلا گيا ہو تو اس پر منى ميں رات گزارنے كيلئے لوٹنا واجب ہے
    • مكہ مكرمہ كے اعمال
    • مكہ معظمہ ميں پانچ اعمال واجب ہيں طواف حج ( اسے طواف زيارت كہا جاتا ہے ) نماز طواف ،صفا و مروہ كے درميان سعى طواف النساء اور نماز طواف۔
    • تقصير يا حلق
    • اگر تقصير يا حلق كيلئے كسى دوسرے سے مدد لے تو اس پر واجب ہے كہ نيت خود كرے
    • قربانى كرنا
    • قربانى ايك عبادت ہے كہ جس ميں ان تمام شرائط كے ساتھ نيت شرط ہے كہ جو احرام كى نيت ميں گزر چكى ہيں
    • كنكرياں مارنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے چوتھا اور منى كے اعمال ميں سے پہلا ہے _ دس ذى الحج كو جمرہ عقبہ ( سب سے بڑا) كوكنكرياں مارنا واجب ہے
    • عرفات ميں وقوف كرنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے دوسرا واجب ہے اور عرفات ايك مشہور پہاڑ ہے كہ جس كى حد عرنہ ، ثويہ اور نمرہ كے وسط سے ليكر ذى المجاز تك اور ما زمين سے وقوف كى جگہ كے آخر تك اور خود يہ حدود اس سے خارج ہيں
    • اعمال حج كے بارے ميں
    • يہ حج كے واجبات ميں سے پہلا واجب ہے _ شرائط ، كيفيت ، محرمات، احكام اور كفارات كے لحاظ سے حج كا احرام عمرہ كے احرام سے مختلف نہيں ہے
    • تقصير
    • تقصير ايك عبادت ہے كہ جس ميں انہيں شرائط كے ساتھ نيت واجب ہے جو احرام كى نيت ميں ذكر ہو چكى ہيں
    • سعي
    • سعى ميں نيت شرط ہے اور نيت ميں قربت،اخلاص اور تعيين سب معتبر ہے جو احرام كى نيت ميں گزرچكا ہے
    • طواف اور نماز طواف كے بارے ميں
    • يہ عمرہ كا دوسرا واجب عمل ہے پس عمرہ كا احرام باندھ كر عمرہ كے باقى اعمال بجا لانے كيلئے مكہ معظمہ كى طرف جائے اور پہلا عمل جو انجام دے گا وہ خانہ كعبہ كے اردگرد سات چكر لگا كر اس كا طواف ہے
    • احرام-4-
    • احوط وجوبى يہ ہے كہ محرم ايسا كام نہ كرے جس سے اس كے بدن سے خون نكل آئے
    • احرام-3-
    • محرم پر سايہ سے استفادہ كرنے كى حرمت مردوں كے ساتھ مختص ہے پس عورتوں كيلئے يہ ہر صورت ميں جائز ہے _
    • احرام -2-
    • اگر احرام كا لباس نجس ہوجائے تو احوط وجوبى يہ ہے كہ اسے پاك كرے يا تبديل كرے _
    • احرام
    • قصد ميں اعمال كى تفصيلى صورت كو دل سے گزارنا معتبر نہيں ہے بلكہ اجمالى صورت كافى ہے پس اس كيلئے جائز ہے كہ اجمالى طور پر واجب اعمال كو انجام دينے كا قصد كرے پھر ان ميں سے ايك ايك كو ترتيب كے ساتھ بجا لائے
    • اعمال عمرہ كے بارے ميں
    • احرام كو مسجد شجرہ سے جحفہ تك موخر كرنا جائز نہيں ہے مگر ضرورت كى خاطر مثلا اگر بيمارى ، كمزورى و غيرہ جيسا كوئي عذر ہو
    • حج و عمرہ كے اعمال كے بارے ميں
    • گزر چكا ہے كہ حج كى تين اقسام ہيں حج تمتع اور يہ اس شخص كا فريضہ ہے كہ جسكے اہل مكہ سے اڑتاليس ميل تقريبا نوے كيلوميٹر دور ہوں اور حج قران و افراد ،اور يہ دونوں اس شخص كا فريضہ ہيں جس كے اہل مكہ ميں ہوں
    • نيابتى حج
    • نائب و منوب عنہ كى شرائط كو بيان كرنے سے پہلے حج كى وصيت اور اس كيلئے نائب بنانے كے بعض موارد اور ان كے احكام كو ذكر كرتے ہيں
    • حج بیت اللہ
    • شرعاً حج سے مراد خاص اعمال كا مجموعہ ہے اور يہ ان اركان ميں سے ايك ركن ہے كہ جن پر اسلام كى بنياد ركھى گئي ہے
    • علامت بلوغ
    • کیا بلوغ اس کے علاوہ بھی ( کسی چیز سے) ثابت ہوتا ہے؟
    • عبادت اورمعاملات کیا ہیں؟
    • آپ فقہ اسلامی کی کتابوں کو دیکھیں آپ پر ہر چیز واضح ہو جائے گی میں نے لائبریری جانے کا ارادہ کیا تاکہ فقہ اسلامی کی کتابوں کے بارے میں معلومات حاصل کروں
    • روزے کی بعض حکمتیں
    • روزہ ، اللہ تعالی کی انعام کردہ نمعتوں کا شکرادا کرنے کا وسیلہ ہے ، روزہ کھانا پینا ترک کرنے کا نام ہے اورکھانا پینا ایک بہت بڑی نعمت ہے ، لہذا اس سے کچھ دیر کےلیے رک جانا کھانے پینے کی قدروقیمت معلوم کراتا ہے ، کیونکہ مجہول نمعتیں جب گم ہوں
    • دو دن روزہ خوری کے
    • بہت سے ابھی باقی ہیں جوخلوصِ نیت سے روزے بھی رکھتے ہیں . ایک صاحب -جن کے بارے ہمیں علم تھا کہ روزے سے نہیں -رمضان بازار سے ڈھیروں پھل لئے جا رہے تھے۔ ہم نے ...حیرت سے پوچھا
    • حکمتِ روزہ
    • عربی زبان میں صوم کہتے ہیں کہ کسی چیز سے رک جانا اور چھوڑ جانا۔ روزہ دار کو صائم اس لیے کہتے ہیں کہ وہ کھانے پینے اور عمل تزویج سے خود کو روک لیتا ہے
    • مستحب روزے
    • بجز حرام اور مکروہ روزوں کے جن کا ذکر کیا گیا ہے سال کے تمام دنوں کے روزے مستحب ہیں اور بعض دنوں کے روزے ...رکھنے کی بہت تاکید کی گئی ہے جن میں چند یہ ہیں
    • ماہ رمضان میں استمناء (مشت زنی ) کے احکام
    • تقریبا سات سال قبل میں نے اپنے رمضان مبارک کے کچھ روزوں کو استمناء سے باطل کیا مجھے ان دنوں کی تعداد یاد نھیں ھے کہ میں نے ماہ مبارک کے تین مھینوں میں کتنے روزے توڑے ھیں لیکن میرا خیال ھے کہ ۲۵، ۳۰ دن سے کم ...بھرحال نھیں ھے، اب میرا شرعی فریضہ کیا ھے
    • کرم الٰھی کے دسترخوان پر
    • روایات میں ماہ رمضان کو ”شھراللھ“یعنی ماہ خدا سے تعبیر کیا گیا ھے اور شھراللہ میں داخل ھونے والے کے لئے یہ اھتمام کیا گیا ھے کہ انسان اس سے قبل دو مھینوں یعنی رجب و شعبان جنھیں ماہ امیرالمومنین علیہ السلام وماہ رسول ...خدا(ص) یا شھر ولایت وشھر رسالت سے
    • مشکلات پر غلبہ
    • جیسا کہ بیان کیا گیا کہ تقویٰ انسان کے اندر پیدا ھونے والی ایک معنوی قوّت کا نام ھے جو نہ صرف یہ کہ انسان کو نقائص اور گناہ سے محفوظ رکھتی ھے بلکہ اسی قوّت کی .دد سے انسان اپنی روزمرّہ مشکلات پر بھی غلبہ پا سکتا ھے
    • سستی و جمود یا نشاط وارتقاء
    • مسلمان معاشروں میں مسیحی،یھودی اور ھندو تھذیب و افکار کا یہ اثر ھوا کہ دیگر اسلامی معارف کی طرح تقویٰ کوبھی بالکل بے روح اور بے کیف کر دیا گیا ھے۔ تقویٰ کوغاروں ،تھہ خانوں اور گوشئہ عافیت کی بے روح ...عبادتوں سے مخصوص کر دیا گیا ھے
    • تطھیر وتزکیہ
    • تطھیر اگر چہ تمام عبادتوں کا فلسفہ ھے اور خدا انسان کو زندگی کے تمام مراحل میں پاک و پاکیزہ دیکھنا چاھتا ھے ” وَ ...اللّٰہ یُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِین
    • فطرت کے تقاضے
    • ایک سوال انسان کے ذھن میں بارھا اٹھتا ھے کہ دین اور احکام دین اگر فطرت انسانی کے مطابق ھیں جیسا کہ منابع ...دینی اس بات کا دعویٰ کرتے ھیں
    • آزادی یا پابندی
    • انسان کے ذھن میں اٹھنے والے سوالوں میں سے ایک اھم سوال یہ تھا کہ روزہ کے وقت انسان شدید پابندی کی حالت میں ھوتا ھے اور یہ درست بھی ھے لیکن یہ بھی درست ھے کہ انسان کو بلند اھداف تک پھونچنے کے لئے اپنے اوپر ...پابندیاں عائد کرنی پڑتی ھیں
    • ضعف یا قوت
    • یہ درست ھے کہ حالت روزہ میں انسان کو بعض اوقات نقاھت کا احساس ھوتا ھے جو پیا س اور گرسنگی کا ایک طبیعی تقاضا ھے ،اسی نقاھت کو بعض افراد ضعف سے تعبیر کرتے ...ھیں جب کہ ضعف اورنقاھت میں فرق ھے
    • خود شناسی
    • روزمرّہ زندگی کی گرفتاریاں انسان کو اجازت نھیں دیتی تھیں کہ وہ اپنے اندر جھانک کر دیکھے اور اپنے آپ کو ...پھچاننے کی کوشش کرے