• حضرت امام مھدی (ع) کی ولادت
    • وہ وقت جس کا مصومین علیھم السّلام کو انتظار تھا آ گیا اور پندرہ شعبان 255ھ کی رات کو سامرہ میں اس مبارک ومقدس بچے کی ولادت ھوئی.
    • امام حسین (ع) کی ولادت
    • ھجرت کے چوتھے سال تیسری شعبان پنجشنبہ کے دن آپ کی ولادت ھوئی . اس خوشخبری کو سن کر جناب رسالت...
    • ساتویں امام کا نام ونسب
    • سات صفر128ھ میں آپ کی ولادت ھوئی . اس وقت آپ کے والد بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام مسند امامت پرمتمکن تھے اور آپ کے فیوض علمی...
    • زندگي نامہ امام علي عليہ السلام
    • حضرت علی (ع) ھاشمی خاندان کے وه پھلے فرزند ھیں جن کے والد اور و الده دونوں ھاشمی ھیں ۔ آپ کے والد ابو طالب بن عبد المطلب بن ھاشم ھیں اور ماں فاطمه بنت اسد بن ھاشم ھیں ...
    • محبت اہلیبیت (ع)
    • رسول اکرم (ص)نے فرمایا : جس شخص کو پرورگار میرے اہلبیت (ع) کی معرفت اور محبت کی توفیق دیدے گویا اس کے لئے تمام خیر جمع کردیا۔
    • خلفاء اللہ
    • کمیل بن زیاد راوی ہیں کہ امیر المؤمنین (ع) میرا ہاتھ پکڑ کر صحرا کی طرف لے گئے اور وہاں جاکر ایک آہ سرد کھینچ کر فرمایا ” بیشک زمین حجت خدا کو قائم رکھنے...
    • اموات و آفات
    • امام علی (ع) (ع)! ہم اہلبیت (ع) وہ ہیں جنھیں اموات ، حوادث روزگار اور انساب کا علم عطا کیا گیاہے کہ اگر ہم میں سے کسی ایک کو بھی پل پر کھڑا کردیا جائے اور...
    • مشقت عمل
    • امام علی (ع) ! میرے شیعو ! اس عمل کے سلسلہ میں زحمت برداشت کرو جس کے ثواب سے بے نیاز نہیں ہوسکتے ہو اور اس عمل سے پرہیز کرنے کی کوشش...
    • ارکان زمین
    • امام باقر (ع) فرماتے ہیں کہ رسول اکرم (ص) وہ دروازہ رحمت ہیں جس کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن نہیں ہے ، وہ راہ ہدایت ہیں کہ جو اس پر چلا وہ خدا تک پہنچ گیا یہی کیفیت...
    • صفات شیعہ
    • ہمارے شیعہ وہ ہیں جو راہ محبت میں ایک دوسرے پر خرچ کرنے والے، ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اور ہمارے دین کو زندہ رکھنے کیلئے ایک دوسرے...
    • اوصیاء نبی (ص)
    • رسول اکرم ! میں سید الانبیاء والمرسلین اور افضل از ملائکہ مقربین ہوں اور میرے اولیاء تمام انبیاء و مرسلین کے اوصیاء کے سردار ہیں
    • خلفاء النبی (ص)
    • رسول اکرم ! میرے خلفاء ۔ اولیاء اور میرے بعد مخلوقات پر حجت پروردگار بارہ افراد ہوں گے۔ اول میرا برادر اور آخر میرا فرزند!
    • دین اہلبیت (ع) کے نزدیک
    • ابوالجارود ! میں نے امام باقر (ع) سے عرض کیا ، فرزند رسول ۔! آپ کو تو معلوم ہے کہ میں آپ کا چاہنے والا ، صرف آپ سے وابستہ آپ کا غلام ہوں ؟
    • اضافہٴ علم
    • زرارہ ! میں نے امام محمد (ع) باقر کو یہ فرماتے سنا ہے کہ اگر پروردگار ہمارے علم میں مسلسل اضافہ نہ کرتا رہتا تو وہ بھی ختم ہوجاتا۔
    • بست و کشاد
    • امام صادق (ع) ۔ ہمارے علم و عدم علم کی بنیاد خدائی بست و کشاد پر ہے وہ جب چاہتاہے ہم جان لیتے ہیں اور وہ نہ چاہے تو نہیں جان سکتے ہیں امام دوسرے افراد...
    • حسن معاشرت
    • رسول اکرم (ص)، جس کے ساتھ رہو اس سے اچھا سلوک کرو تا کہ مسلمان کہے جاسکو۔
    • جامعہ
    • ابوبصیر امام صادق (ع) سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا اے ابومحمد! ہمارے پاس جامعہ ہے اور تم کیا جانو کہ یہ جامعہ کیاہے ؟
    • مصحف فاطمہ (ع)
    • ابوبصیر نے امام صادق (ع) کی زبانی نقل کیا ہے کہ ہمارے پا س مصحف فاطمہ (ع) ہے اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے؟
    • کتاب امام علی (ع)
    • ام سلمہ ! رسول اکرم نے علی (ع) کو اپنے گھر میں بٹھاکر ایک بکری کی کھال طلب کی اور علی (ع) نے اس پر اول سے آخر تک لکھ لیا۔( الامامة والتبصرہ...
    • ان کی حدیث حدیث رسول (ص)ہے
    • امام باقر (ع) ! سوال کیا گیا کہ اگر آپ کی حدیث کو بلاسند بیان کریں تو اس کی سند کیا ہے؟ فرمایا ایسی حدیث کی سند یہ ہے کہ میں نے اپنے والد سے انھوں...
    • ورثہ علوم انبیاء
    • رسول اکرم ، روئے زمین پر پہلے وصی جناب ہبة اللہ بن آدم (ع) تھے، اس کے بعد کوئی نبی ایسا نہیں تھا جس کا کوئی وصی نہ رہاہو، جبکہ انبیاء کی تعداد ایک...
    • ظرف علم الہی
    • امام زین العابدین (ع) ! ہم خدا کے ابواب ہیں اور ہمیں صراط مستقیم ہیں، ہمیں اس کے علم کے ظرف ہیں اور ہمیں اس کی وحی کے ترجمان...
    • خزانہ دار علوم الہیہ
    • رسول اکرم ! پروردگار نے اہلبیت (ع) کے بارے میں فرمایاہے کہ یہ سب تمھارے بعد میرے علوم کے خزانہ دار ہیں
    • کتب انبیاء(ع)
    • امام صادق (ع) ! ہمارے پاس موسیٰ کی تختیاں اور ان کا عصا موجود ہے اور ہمیں تمام انبیاء کے وارث ہیں۔
    • اصول علم
    • امام علی (ع) ! ہم اہلبیت (ع) کے پاس علم کی کنجیاں، حکمت کے ابواب ، مسائل کی روشنی اور حرف فصیل ہے۔
    • تعلیم پیغمبر اسلام (ص)
    • امام علی (ع) ! میں جب رسول اکرم (ص)سے کسی علم کا سوال کرتا تھا تو مجھے عطا فرما دیتے تھے اور اگر خاموش رہ جاتا تھا تو از خود ابتدا فرماتے تھے...
    • مباہلہ ميں اہلبیت(ع) کی شركت
    • عبدالرحمان بن كثير نے جعفر بن محمد، ان كے والد بزرگوار كے واسطہ سے امام حسن (ع) سے نقل كيا ہے كہ مباہلہ كے موقع پر آيت كے نازل ہونے كے...
    • حوادث روز وشب
    • سلمہ بن محرز ! میں نے اما م باقر (ع) کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ ہمارے علوم میں تفسیر قرآن و احکام قرآن ، علم تغیرات و حوادث زمانہ سب شامل ہیں پروردگار...
    • ماضی و مستقبل
    • امام علی (ع) اگر قرآن مجید میں یہ آیت نہ ہوتی کہ ” اللہ جس چیز کو چاہتاہے محو کردیتاہے اور جس کو چاہتاہے باقی رکھتاہے اور اس کے پاس ام الکتاب ہے...
    • منطق الطیر
    • امام علی (ع) ! ہمیں پرندوں کی زبان کا اسی طرح علم دیا گیا ے جیسے سلیمان بن داؤد کو دیا گیا ہے اور ہم برو بحر کے تمام جانوروں کی زبان جانتے ہیں...
    • علم الکتاب
    • ابوسعید خدری ! میں نے رسول اکرم سے آیت شریفہ ” و من عندہ علم الکتاب“ کے بارے میں دریافت کیا تو فرمایا کہ اس سے میرا بھائی علی (ع)...
    • اعلم الناس
    • رسول اکرم ! میں تمھارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جارہاہوں ۔ اگر تم ان دونوں کو اختیار کرلوگے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ ایک کتاب خدا ہے اور ایک میری عترت اہلبیت (ع)...
    • خوش بخت ترین انسان
    • امیر المومنین (ع) ، خوش بخت ترین انسان وہ ہے جس نے ہمارے فضل کو پہچان لیا اور ہمارے...
    • محبت اہلبیت (2)
    • امیر المومنین (ع) ، خوش بخت ترین انسان وہ ہے جس نے ہمارے فضل کو پہچان لیا اور ہمارے ذریعہ خدا کا قرب اختیار کیا اور ہماری محبت میں اخلاص پیدا کیا اور ہماری دعوت...
    • محبت اہلبیت (ع)-1
    • 3: سلمان فارسی نے کہا کہ میں رسول اکرم (ص)کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے مجھے دیکھ کر فرمایا کہ پروردگار نے ہر نبی اور رسول کے لئے بارہ...
    • حضرت لقمان
    • حضرت لقمان كا نام سورہ لقمان كى روايا ت ميں آيا ہے ،آيا وہ پيغمبر تھے يا صرف ايك دانا اور صاحب حكمت انسان تھے ؟قرآن ميں اس كى كوئي وضاحت نہيں ملتى ،ليكن ان كے بارے...
    • معصوم چھاردھم
    • جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا کے بالکل ہمنام اور صورت وشک میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں . والدہ گرامی اپ کی نرجس خاتون علیہ السّلام قیصر ُروم کی...
    • حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں
    • امام زين العابدين عليہ السلام فرماتے هيں کہ بحمد اللہ ميري پھوپھي (زينب سلام عليہا) عالمہ غيرمعلمہ هيں اور ايسي دانا کہ آپ کو کسي نے پڑھايا...
    • زیارت حضرت فاطمہ معصومہ قم (ع)
    • حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام پہلی ذیقعدہ 173 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں ۔اور آپ نے اٹھائیس سال کی عمر میں 10 ربیع الثانی سن 201 ہجری قمری قم المقدس میں وفات پائی