• ڈپریشن (Depression)
    • وقتاً فوقتا ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو تے ہیں۔ عمو ماً یہ علامات ایک یا دو ہفتوں میں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ اداسی کی کوئی ٹھوس وجہ ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی
    • پھيلياں
    • ايک پہيلي تم کو سنائيں / ايک بچے کي ہيں دو مائيں
    • موسمی تغیر سورج سے جڑا نہیں
    • برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلیاں شمسی تغیرات کا نتیجہ نہیں ہے۔ سائنسدانوں نے اس نظریے کے ثبوت کے طور پر ٹھوس شواہد بھی پیش کیے ہیں
    • دواء و علاج کی تین اقسام
    • اللہ والو ! یہ بات بھی آپ کے علم میں ھونی چاہیۓ کہ ھم سب پر یہ واجب ہے کہ ھمیں اس بات کا ادراک ھو کہ علاج امراض اور بیماریوں کی دواء دارو کی تین اقسام ہیں
    • بہار کا خودکشی سے کیا تعلق؟
    • برطانوی تحقیقات کاروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ موسم بہار میں یا موسم گرما کے آغاز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے خودکشی کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
    • آزادی نسواں کا مغربی تصور
    • مغرب میں آزادی نسواں کا جو تصور اُبھرا ہے وہ افراد و تفریظ کا شکا ر ہونے کے باعث بہت غیر متواز ن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک طویل عرصہ...
    • آپ اور آپ کا گھر(2)
    • اگر گھي يا چربي ميلے ہوجائيں تو کسي برتن ميں ڈال کر اوپر سے ابلا ہوا پاني ڈاليں اور دونوں کو زور سے ہلائيں...
    • آپ اور آپ کا گهر(1)
    • کچا آلو چير کر چاقو پر ملنے سے چاقو بالکل صاف ہوجاتا ہے اس لئے يہ عمل روزارنہ ضرور کرنا چاھئيے
    • کیا آئن سٹائن کا نظریہ درست تھا؟
    • البرٹ آئن سٹائن کے نظریۂ اضافت کی آزمائش کی غرض سے ناسا کا مصنوعی سیارہ ’گریویٹی پروب بی‘ توقع ہے کہ سترہ اپریل کو خلا میں بھیج دیا جائے گا۔
    • تھکي آنکھوں کا علاج۔
    • آنکھيں تھکي ہوئي محسوس ہونے پر آنکھيں بند کرکے کچھ دير کے لئے ليٹ جائيں، اس سے آنکھوں کے ٹشوز اور خلئيوں کو آرام ملے گا اور آنکھوں کي تھکان دور ہوگي۔
    • سياہ حلقے يعني ڈارک سرکل دور کرنے کے نسخے
    • آلو کو پيس کر پتلے کپڑے ميں رکھ کر پوٹلي بناليں، اسے آنکھوں کے نيچے ہلکے ہاتھوں سے مليں، آلو ميں، پايا جانيوالا اينزائم سياہ حلقوں کو دور کرتا ہے، يہ نسخہ باقاعدگي سے استعمال کرسکتے ھيں۔
    • نيت کا فرق
    • کسي گاؤں ميں ايک بڑا پيپل کا درخت تھا لوگ اس سے بے شمار فائدے اٹھاتے تھے، درخت کي چھال سے دوائيں بناتے اور شہر جاکر بيچتے جس سے انہيں بہت نفع ملتا ...
    • پياسا کوا
    • ايک پياسے کوّے کو ايک جگہ پاني کا مٹکا پڑا نظر آيا۔ بہت خوش ہوا ليکن يہ ديکھ کر مايوسي ہوئي کہ پاني بہت نيچے فقط مٹکے کي تہہ ميں تھوڑا سا ہے۔...
    • نبي کريم کي خوش مزاجي
    • ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي مذاق بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔
    • پاک دامني
    • ايک مرتبہ دہلي ميں قحط پڑ ا۔ بارش ہونا بند ہو گئي۔ جس کي وجہ سے دريا ، نہريں اور تالاب خشک ہو گئے۔ پاني اور غلے کي قلت ہو گئي۔ ...
    • ايثار و ہمدردي
    • واقدي رحمہ اللہ جو بہت بڑے عالم گزرے ہیں فرماتے ہيں کہ ايک مرتبہ مجھے بڑي مالي پريشاني کا سامنا کرنا پڑا، فاقوں تک نوبت پہنچي ۔...
    • ننانوے قتل
    • پہلے زمانے ميں ايک شخص تھا اس نے ننانوے آدميوں کو ناحق قتل کيا اس کے بعد اس کو فکر لاحق ہوئي کہ آخرت ميں ميرا کيا انجام ہوگا، اس نے لوگوں سے دريافت کيا کہ اس وقت روئے زمين ميں سب سے بڑا عالم کون ہے؟
    • زہرہ پر کبھی پانی کے سمندر تھے
    • سیارہ زہرہ جسے وینس یا ناہید بھی کہتے ہیں اور جس کی سطح اب انتہا سے زیادہ گرم ہے اس کے بارے میں سائنس دانوں کو بہت ٹھوس شہادتیں ملی ہیں کہ کسی زمانے میں وہاں پانی سے لبالب سمندر تھے۔
    • رسم و رواج سے پاک ازدواج
    • ایک راستہ یہ بھی ہے کہ دوران تعلیم عقد کر لیں اور تعلیم کی تکمیل کے بعد بقیہ مراسم انجام دیں تاکہ اس مدت میں جنسی کشش کی طغیانیوں سے محفوظ رھیں ۔
    • ازدواجی اخراجات
    • ایک اور مشکل یہ ہے کہ شادی کے اخراجات میں روز بروز اضافہ ھوتا جا رھا ہے ۔ والدین اور سر پرستوں کی توقعات بڑھتی جا رھی ھیں ۔
    • ازدواجی مشکلات اور ان کا حل
    • امریکہ میں اعداد و شمار کے مطابق 1969ء میں اسکول کی اکثر لڑکیاں عفت سے ھاتہ دھو چکی تھیں اور بے پناہ آزاد ھو گئی تھیں
    • اسلام اورخواھشات کی تسکین
    • دین اسلام نے واقعی ، فطری ، انفرادی ، اجتماعی تمام ضرورتوں اور مصلحتوں کو پیش نظر رکھتے ھوئے جنسی تسکین کے لئے راستہ معین کیا ہے جس میں...
    • عورت اقبال کی نظر مین
    • عورت کے بارے میں اقبال کا نظریہ بالکل اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے وہ عورت کے لئے وہی طرز زندگی پسند کرتے ہیں جو اسلام کے ابتدائی...
    • اسلامی تعلیمات
    • اسلام نے عورت کو مرد کے برابر حقوق چودہ سو سال قبل اس وقت دئیے تھے۔ جب عورت کے حقوق کا تصور ابھی دنیا کے کسی بھی معاشرہ میں پیدا نہیں ہوا تھا۔
    • حجاب فطری امر ہے
    • حجاب اور پردہ تمام ادیان اور مذاھب میں ایک خاص مقام کا حامل ہے ۔جس پر دلیل یہ ہے کہ حجاب اورعفاف ایک امر فطری ہے
    • شادی کی پیشکش
    • گزشتہ زمانہ سے لڑکا یااس کے گھر والے پیغام لیکرلڑکی یا اس کے گھر والوں سے تقاضا کرتے تھے یہ عورتوں کی حیثیت اور احترام کی حفاظت کا ایک بھت بڑاسبب رھا ھے
    • ازدواجي زندگى
    • ازدواجي زندگى انساني زندگى کااہم ترین موڑہوتاہے جب دوانسان مختلف الصنف ہونے کے باوجود ايک دوسرے کى زندگى ميں مکمل طورسے...
    • عورت کی حیثیت
    • اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے...
    • قرآن مجید اور خواتین
    • اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کيا ہے...
    • عورت و میراث
    • بیٹی کی وراثت اگر مرنے والے کی اولاد صرف ایک بیٹی ہو تو نصف مال اس کاحق ہے اور دیگر عزیزوں کے نہ ہونے کی صورت میں باقی نصف بھی...
    • خاندان ميں عورت کا حق
    • اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔ آپ۰ نے جواب ميں فرمايا...
    • بیوی کی حیثیت سے عورت کا مقام ومنزلت
    • رسول اعظم (ص)کا فرمان ہے کہ لولا علی لما کان لفاطمة کفو۔ علی سید الاولیا ء ، علی ۔نفس رسول علی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کے بھا ئی نورِ علی رسول اعظم کے نور...