• قاسم سلیمانی عراق میں موجود ہیں
    • عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراق میں ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کی سرزمین کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے خون بھی دیا ہے۔
    • علامہ مرزا یوسف حسین گرفتار
    • پاکستان میں شیعہ سیاسی جماعت مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف حسین کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہےپاکستان میں شیعوں کے خلاف وہابی دہشت گردی کے بعد حکومتی دہشت گردی کا آغاز ہوگیا ہے۔
    • موصل میں 2000 وہابی ہلاک
    • عراق کے صوبہ نینوا کے آپریشن کمانڈر نجم الجبوری نے اعلان کیا ہے موصل آپریشن کے دوران اب تک 2000 خونخوار وہابی داعشی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
    • عراقی فوج کا بڑا آپریشن
    • عراقی فوج کے خصوصی دستوں نے موصل کے وسیع علاقہ کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے بعد موصل میں ایک اور بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
    • یہ سال شام میں فیصلہ کن سال ہو گا
    • سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس سال شام میں جاری جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگی جنگ کا سلسلہ جاری رہےگا کیونکہ یہ جنگ حق و باطل کی جنگ ہے۔
    • لائن آف کنٹرول پر کشیدگی
    • ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان دوسرے روز بھی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ دو روو میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
    • جدہ کے ایئر پورٹ پر میزائل حملہ
    • یمن پر سعودی عرب کی بہیمانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں پہلی بار سعودی عرب کے شہر جدہ کے ملک عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر میزائل داغا ہے جس سے سعودی عرب کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
    • امریکہ کے خلاف عالمی سطح پر غصہ
    • امریکی صدارتی امیدواروں نے اپنے مباحثوں میں امریکہ کو عالمی سطح پر مزيد رسوا کردیا ہے اور دنیا بھر میں امریکہ کے ہولناک جرائم اور دہشت گرد گروہوں کی تشکیل اور ان کی حمایت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
    • پاکستان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ
    • پاکستان میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی نواز شریف پر کوئی دباؤ پڑتا ہے توکنٹرول لائن پر ماحول گرم ہوجاتا ہے۔
    • ترکی اور موصل کا فوجی آپریشن
    • عراقی فوج کے ترجمان نے ترکی کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ملک کو موصل کے فوجی آپریشن میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
    • سعودی عرب کی بزدلی
    • عراق اور شام میں ایرانی فوجی ماہرین اور مشیروں کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے اور ایران ہمسایہ ممالک کی دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں مدد کررہا ہے۔
    • کراچی میں امام بارگاہ پر دہشت گردانہ حملہ
    • پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں واقع امام بارگاہ در عباس (ع) پر وہابی دہشت گردوں نے دستی بم سےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک 13 سالہ بچہ شہید اور 20 دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔
    • موصل سے داعش کا خاتمہ قریب پہنچ گيا
    • عراقی صدر فواد معصوم نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرنے اور موصل کو عنقریب آزاد کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب پہنچ گيا ہے۔
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں عزاداری
    • حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی یاد میں عزاداری کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی ،جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ صدر حسن روحانی ا
    • یمن میں انسانی نسل کشی
    • کہ یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا
    • انگریز عورت اور واقعہ کربلا
    • ایامِ عزا میں ہندوستان کے ٹؤر پر آئی ہوئی انگریز عورت نے بڑی حیرت سے اپنے گائیڈ پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی اور ساتھ ہی گود میں اٹھائے ہوئے اپنے چھ ماہ کے بچے کو پیار کرنے لگی_
    • بھارت حملہ کیوں نہیں کر سکتا! ( دوسرا حصّہ )
    • صدر باراک اوباما کی حکومت اپنے آخری چند ماہ پورے کر رہی ہے۔ اس طرح صدر اوباما کوئی نہ کوئی ایسا قدم اٹھانا چاہتے ہیں کہ تاریخ میں ان کی حکومت کو اس کارکردگی کی بنیاد پر یاد رکھا جائے
    • بھارت حملہ کیوں نہیں کر سکتا!
    • اوڑی فوجی ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گرد حملہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں اگرچہ بھارت نے اپنی رائے عامہ کو پاکستان کے خلاف جنگ کےلئے تیار کرنا شروع کر دیا تھا لیکن نئی دہلی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت ابھی تک اس بارے میں گومگو کا شکار ہے
    • نائن الیون بل کی منظوری کے بعد سعودی عرب کے حواس باختہ
    • امریکہ نواز سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزکی صدارت میں کابینہ کااجلاس ہوا جس میں امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل کی منظوری پرتشویش کااظہار کیا گیا ہے نائن الیون بل کی منظوری کے بعد سعودی عرب کے حواس باختہ ہوگئے ہیں۔
    • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی
    • امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر کوئی بیان دینے کی پوزيشن میں نہیں ہے البتہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن اور ہندوستان کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔
    • ایران کا جرمنی کو منہ توڑ جواب
    • جرمن چانسلر کے معاون اور جرمنی کے وزیر خزانہ کی ایران کے امور میں واضح مداخلت کے پیش نظر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے دورے پر آئے جرمن وزیر خزانہ سے ملاقات نہ کرکے جرمنی کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
    • ایران میں نئے ڈرون طیارے کی رونمائی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپس فورس کے کمانڈر نے سیمرغ ڈرونز کی پیداوار کے سلسلے میں صاعقہ کو جدید ترین ڈرون قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جدید ترین ڈرون طیارہ صاعقہ امریکی پیشرفتہ اور بمبار ڈرونز کا ہم پلہ ہے۔
    • ہندوستان کی لفظی دھمکیاں بے بنیاد
    • پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ہندوستان صرف دھمکیاں دینے میں مہارت رکھتا ہے لیکن اگر ان دھمکیوں پر پاک فوج نے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا تو وہ لفظوں پر نہیں عملی اقدامات پر مبنی ہوگا
    • ایرانی اموال پر امریکہ دست درازی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی اموال پر امریکہ کی دست درازی کو بین الاقوامی ڈکیتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے اپنی رقم کو سود کے ہمراہ وصول کریں گے
    • ایران کا جواب دنداں شکن ہو گا
    • ہم حضرت علی علیہ السلام کے شیعہ اور پیروکار ہیں ہم صرف اللہ سے ڈرنے والے ہیں ہمیں امریکہ، فرانس، برطانیہ اور ان کی علاقائی نوکر اور غلام حکومتوں سے کوئی خوف اور ڈر نہیں ہم ہر حملہ آور کو دنداں شکن جواب دینے کے لئے تیار ہیں
    • پاک بھارت کشیدگی
    • ہندوستان نے کشمیر کے اگلے مورچوں پر تازہ کمک اور اسلحہ بارود پہنچانے کاکام شروع کردیا ہے اور پاکستان کے ساتھ سرحد پر فوجی نقل و حرکت میں بھی اضافہ کر دیا ہے
    • ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت
    • متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 17 ہندوستانی فوجیوں کی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاکت کی مذمت کی ہے
    • سعودی عرب ٹوٹ جائے گا
    • سعودی عرب تباہی کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب ٹوٹ جائے گا اور مغربی ممالا اس کی ہرگز مدد نہیں کریں گے
    • بحرینی عوام اور شجرہ ملعونہ
    • بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں شجرہ ملعونہ آل سعود سے برائت، نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے آل سعود کو نجدی وہابی ملاؤں کا پیروکار قراردیا ہے