• ضمیر متصل ملکی
    • کسی اسم می ملکیت کو ظاهر کرنے کیلئے ضمائر ملکی کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ ایسے ضمائر ہیں جن کو کسی اسم کے ساته (اسم کے بعد) لگا دینے سے اس کی ملکیت ظاهر ہوتی ہے۔
    • سفره هفت سین
    • عید نوروز مهم ترین جشن ملی ایرانیان است/ عید نوروز ایرانیوں کا اہم ترین قومی جشن ہے
    • در مدرسه
    • خانم روبینه: سلام/ بیگم روبینہ: السلام علیکم
    • ماضي بعيد
    • جب کوئي کام دور کے گذرے ہوئے زمانے ميں انجام پا چکا ہوا اور اس کا اثر اب تک ختم ہوگيا ہو تو اسے ماضي بعيد کہتے ہيں.
    • پسوند
    • لاحقے وه الفاظ ہيں جو الفاظ کے آخر ميں آکر ان کے مفہوم يا گرائمري حالت بدل ديتے ہيں. مثال کے طور پر : نويس، ار، سان، ستان، کده، گار، گر اور گين۔
    • شیراز
    • شهر شیراز در 900 کیلومتری جنوب تهران قرار گرفته است./ شہر شیراز تہران سے 900 کلومیٹر جنوب میں واقع ہوا ہے