• پست ميوزيم
    • یہ میوزیم بھی امام خمینی (رح ) اسکوائر میں واقع ہے ۔ اس میوزیم کو سن 1313 ہجری شمسی میں تاسیس کیا گیا ۔
    • تھران ميں ايراني ميوزيم
    • ایران کی تاریخ اور ثقافت کو دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور تاریخ کے بارے میں جانکاری کو محفوظ کرنے اور اسے آئندہ آنے والے انسانوں تک پہنچانے کے لیۓ میوزیم اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
    • ھرکول کا مجسمہ
    • 1337 ہجری شمسی میں یہ مجسمہ اس وقت دریافت ہوا جب کرمانشاہ سے ھمدان کے درمیان بنائی جانے والی سڑک کی کھدائی ہو رہی تھی
    • پہاڑ کے درميان باغ دلگشا
    • ایران جہاں تاریخی لحاظ سے ایک قدیم اور قابل ارزش ملک ہے وہیں اس خطے میں پائی جانے والی قدرتی دولت اور اس کے تاریخی مقامات بھی بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔
    • غار علي سرد
    • شاید آپ کے لیے یہ بہت عجیب بات ہو لیکن علی سرد اس غار کا ایک معتبر نام ہے جسے لوگ علی صدر کے نام سے جانتے ہیں ۔
    • ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ ششم)
    • جزیرے میں ایک قشم نامی شہر بھی ہے جو جزیرے کا تجارتی مرکز بھی سمجھا جاتا ہے ۔ اس شہر میں ایک مہمان سرا بھی ہے جو یہاں آنے والے سیاحوں کی رہائش کے لیۓ ایک معقول جگہ ہے ۔
    • ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات
    • ایران میں سفر کرنے کے لیۓ ہوائی جہاز ، ریلوے اور بسوں کی سہولیات موجود ہیں مگر ان کے بارے میں غیر ملکی سیاحوں اور زائرین کو کم معلومات ہونے کی وجہ سے انہیں بےحد زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے ۔
    • بندر انزلی
    • ایران کے شمالی علاقہ جات بہت ہی خوبصورت ہیں ۔ ان علاقوں میں دنیا بھر سے سیاح آتے رہتے ہیں جو یہاں کی آب و ہوا سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔
    • ایران کا شہر تبریز ( حصّہ دوّم )
    • یہ ایک بہت ہی قدیم اور تاریخی شہر ہے ۔ اس شہر کے قیام کے بارے میں خیال یہ کیا جاتا ہے کہ اس کی بنیاد (224-651 A.D ) سے بھی قبل رکھی گئی ۔
    • ایران کا شہر تبریز
    • تبریز اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک بڑا اور اہم شہر ہے ۔ 1960 عیسوی تک یہ ایران کا دوسرا بڑا شہر تھا جبکہ اس شہر کو ایران کا دارلخلافہ رہنے کا بھی اعزاز حاصل رہا ہے ۔
    • زيارتي شہر کاشان ( حصّہ دوّم )
    • امامزاده شاهزاده عيسى و يحيى کي عمارت مسجد ابيانھ کے نزديک واقع ہے اور اس کے زيارت نامہ کے مطابق يہاں پر دو امامزادے دفن ہيں
    • زيارتي شہر کاشان
    • کاشان ايران کے صوبہ اصفہان کا ايک زيارتي شہر ہے ۔ اس شہر کي وسعت کوئي زيادہ نہيں ہے مگر يہاں پر موجود امامزادوں، سياحتي مقامات اور زيارت گاہوں کي وجہ سے يہ شہر بےحد مشہور ہے
    • خلیج فارس کے سواحل ( حصّہ دوّم)
    • پہلی عالمی جنگ سے پہلے برطانوی حکومت نے ایک بار پھر بوشہر کے علاقے پر حملہ کیا۔ اور انیس سو تیرہ میں برطانوی فوجیوں اور اس علاقے کے دلیر لوگوں کے درمیان شدید جنگ ہوئي
    • خلیج فارس کے سواحل
    • تاریخی دستاویزات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہےکہ جنوبی ایران میں واقع صوبۂ بوشہر کا علاقہ اپنی اسٹریٹیجک حیثیت کے پیش نظر تیسری ہزاری قبل مسیح سے ہی سمندری اڈے کے لۓ ایک مناسب مقام اور ایک آباد ساحل رہا ہے
    • مٹی سے بنی ایران کی بلند ترین عمارت
    • اس عمارت کو قلعہ سیب ، کلاسب ، یا قلعہ سب کے ناموں سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ ایک تاریخی عمارت ہے جو ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے ۔
    • نارنجستان میوزیم
    • اس میوزیم کی عمارت نارنجستان قوام کے نام سے مشہور ہے جو قوام کمپلکس کا حصہ ہے ۔ اس حصے کو بیرونی حصے کے طور پر بنایا گیا تھا جس میں مہمان بیٹھا کرتے تھے ۔
    • گیلان میں شفا بخش چشمے
    • بہت ہی کم لوگ ایسے ہونگے جو ایران کے صوبہ گیلان کو وہاں پر پاۓ جانے والے پانی کے مفید اور شفا بخش چشموں کی بدولت پہچانتے ہیں
    • ایران کا سب سے لمبا بازار
    • یہ بازار ایران کے شہر زنجان میں واقع ہے اور اس کی لمبائی تقریبا دو کلومیٹر ہے ۔ یہ شہر کے مرکز میں واقع تاریخی عمارات کے قریب دروازہ قلتوق کےساتھ واقع ہے ۔
    • گلستان محل
    • مجموعہ محل گلستان ، ایران کے دارلحکومت تہران میں تقریبا 200 سال پرانی ایک بہت ہی خوبصورت یادگار عمارت ہے جہاں ایک زمانے میں قاجاری سلسلے کے بادشاہ رہا کرتے تھے ۔
    • بینک سپہ میوزیم
    • بینک میوزیم کی عمارت ایران میں موجود قدیم ترین عمارات میں سے ایک عمارت ہے جسے شاہی بینک کے طور پر 1267 ش میں تعمیر کیا گیا ۔
    • دارالعبادہ یزد
    • دار العبادہ یزد، ایک افسانوی شہر ا وریادوں سے بھری زمیں ہے کسی زمانے میں اس شہر کو سکندر ذوالقرنین کا زندان کہا جاتا تھا۔
    • مشہد اردہال کربلائے ایران
    • مشہد اردہال کربلائے ایران؛ حضرت سلطان علی بن امام محمد باقر (ع) کی مظلومانہ شہادت کا مقام ہے جو شہر کاشان سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حضرت سلطان علی ایران میں مدفون ان چار امامزادگان میں سے ہیں جن کا شجرہ نسب بالکل صحیح اور معلوم و معین ہے.
    • ایران کا شمالی شہر گرگان
    • گرگان ایران کے صوبے گلستان کا مرکز ہے اور یہ ایک انتہائی خوبصورت شہر ہے ۔ اس شہر کی آب و ہوا نہایت صحت افزا ہے اور یہاں کے حسین قدرتی مناظر دیکھ کر انسان ایک بار تروتازہ ہو جاتا ہے ۔
    • ایران کا جزیرہ ابوموسی
    • جزیرہ ابوموسی ایران کے جنوب میں واقع ہے اور خلیج فارس کے اہم جزیروں میں سے ایک ہے ۔ یہ جزیرہ بندرعباس سے 222 کلومیٹر اور اور بندر لنگہ سے 75 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے ۔