• حديث غدير متواتر ہے 2
    • بظاہر عباسی بادشاہ مأمون کے زمانے کے بعد اور متوکل عباسی کے دور حکومت کے قریب تالیف ہوئی ہے۔
    • حديث غدير متواتر ہے 1
    • استاد شہید حدیث غدیر کے تواتر کو شیعہ مکتب کی طرف سے امامت کے موضوع کی ایک اہم دلیل سمجھتے ہیں اور لکھتے ہیں:
    • ماہ محرم الحرام کے مراقبات 5
    • آیت اللہ ملکی سیدالشہداء علیہ السلام کے مصائب کے بارے میں مزید لکھتے ہیں: امام (ع) نے اپنے فرزندون اور عزیزوں کی کی یتیمی قبول کی
    • ماہ محرم الحرام کے مراقبات 4
    • آیت اللہ ملکی تبریزی کہتے ہیں: اس کے باوجود اگر کوئی شخص پورے عشرہ اول مین یہ عمل انجام نہ دے سکے اس کو تاسوعا اور عاشورا اور گیارہ محرم کی شب سوکھی روٹی کھانی چاہئے
    • ماہ محرم الحرام کے مراقبات 3
    • ملکی تبریزی فرماتے ہیں: ائمۂ اہل بیت (ع) کے حبداروں کے لئے بہتر ہے کہ خدا و رسول (ص) سے دوستی اور محبت و وفاداری کی بنا پر، محرم کے پہلے عشرے میں متغیر ہوجائیں
    • ماہ محرم الحرام کے مراقبات 2
    • اے ابن شبیب! اگر کسی چیز کے لئے گریہ کرنا چاہتے ہو تو حسین بن علی (ع) پر گریہ کرو، کیونکہ ان کو [اشقیاء نے] قتل کیا جس طرح کہ بھیڑ بکریوں کو ذبح کیا جاتا ہے
    • ماہ محرم الحرام کے مراقبات 1
    • محرم حرام مہینوں میں آخری مہینہ ہے اس مہینے کی آمد پر اہل بیت کے دل سوختہ شیدائی سوگ و عزا کا سیاہ لباس پہنتے ہیں اور عزیزِ فاطمہ (س) کی عزاداری کے لئے تیاری کرتے ہیں
    • کربلا حیات بخش کیوں ہیں (5)
    • یاد کرو صاحب الزمان (عج) کے فرمان کو، جس نے ہمیں ایسے اعمال کی دعوت دی ہے جو ان کی محبت سے قریب تر ہیں؛ فرماتے ہیں
    • کربلا حیات بخش کیوں ہیں (4)
    • امام صادق علیہ السلام سے پوچھا جاتا ہے اور آپ (ع) جواب دیتے ہیں: ل الدین الا الحبّ و البغض؟ [کیا دین حب و بغض کے سوا کسی اور چیز کا نام ہے؟] یہ جواب انکاری استفہام کی صورت میں دوستیوں اور دشمنیوں کی اہمیت کی مقدار بتانا چاہتا ہے،
    • کربلا حيات بخش کيوں ہيں (3)
    • خداوند متعال نے انسان کی اخروی فلاح خود اور خود سے وابستہ امور سے گذرنے میں قرار دی ہے اور اس امر کی مثال اور اس کا نمونہ کربلا ہے
    • کربلا حيات بخش کيوں ہيں (2)
    • ان، یزیدیوں، کا گماں یہ تھا کہ سیدالشہداء کی صدائے ہل من ناصر کربلا میں دفن ہوجائے گی اور اس کا کوئی اثر باقی نہیں رہ سکے گا
    • کربلا حيات بخش کيوں ہيں (1)
    • کربلا کے بارے میں ایک سوال یہ ہے کہ کربلا شیعیان آل محمد (ص) اور دنیا کے حریت پسندوں کے لئے حیات بخش اور ولولہ انگیز کیوں ہے؟
    • قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے 2
    • کسی وقت امام امت (رحمۃاللہ علیہ) کے پیغام یعنی قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے سے مراد یہ تھی کہ پہلے ہمیں صدام کا کام تمام کرنا پڑے گا
    • قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے 1
    • قدس منتظر ہے، امام حسین (ع) نے حریت پسندوں کے لئے دنیا کے ہر مقام پر راستے کھول دیئے جو انشاء اللہ پوری دنیا میں ظلم کی مکمل نابودی پر منتج ہوگا
    • نوجوانان حسيني
    • میں نے شہر کے جنوب میں ایک محلے میں دنیا میں قدم رکھا۔ میری ولادت سے تین سال قبل 1963 میں میرے والد نے ایک انجمن کی بنیاد رکھی تھی جس کا نام تھا
    • عشق حسين (ع) نان شب سے واجب تر 1
    • محرم الحرام کا مہینہ ہم شیعیان اہل بیت (ع) کے لئے بہت زیادہ اہم ہے۔ اصولی طور پر اس مہینے میں ہمارے لباس اور گھروں کا رنگ بدل جاتا ہے
    • عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 5
    • اس بے نَسَب ولد بے نَسَب شخص نے مجھے دو چیزوں کے درمیان قرار دیا ہے: شمشیر اور ذلت اور ذلت دور ہے ہم سے (ہیہات منا الذلۃ) اور خداوند متعال ذلت ہمارے لئے قبول نہیں فرماتا نیز
    • عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 4
    • ہم تیزی سے تمہاری مدد کو آئے؛ لیکن تم نے ہمارے حق مین اٹھنے والی تلوار ہمارے مد مقابل آ کر سونت لی اور وہ آگ جو ہم اور تم نے مشترکہ دشمن کے خلاف بھڑکائی تھی اس کا رخ تم نے ہماری جانب پلٹا دیا
    • عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 3
    • کیا تم نہیں دیکھتے کہ حق پر عمل نہیں ہورہا اور باطل سے پرہیز نہیں کیا جارہا، بے شک مؤمن کو حق حاصل ہے کہ لقاء اللہ (موت) کی طرف رغبت رکھے
    • عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 2
    • لیکن اگر ظلم و ذلت قبول کرنے کا مسئلہ ہجرت سے بھی حل نہ ہو تو کیا کیا جائے؟ اگر ظلم و جبر کی مشینری اور جابرحکمران اپنے تسلط کی وسعت اور اپنی ہمہ جہت طاقت کے ذریعے مؤمن کو دو راہے پر لاکھڑا کردیں
    • عزت کي موت يا ذلت کي زندگي؟ 1
    • اگر زندگی پر حکمفرما حالات اس طرح سے دگرگوں ہوجائیں کہ اس میں مؤمن کے لئے عزتمندانہ زندگی بسر کرنا ممکن نہ ہو تو اس حالت میں ذمہ داری کیا ہے؟
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 15
    • تیسری بات جو ان کی توبہ کی خوبصورتی میں آضافہ کررہی ہے وہ، ایک جملہ ہے جو انھوں نے شب عاشورا امام حسین (ع) کے جواب میں ادا کیا۔ یہ وہ وقت تھا ج امام حسین علیہ السلام شمع بجھادی
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 14
    • زہیر بن قین نے اس کے بعد اپنی زوجہ کو سفر کے لئے کھانے پینے کی اشیاء اور کچھ مال دیا اور اور اپنے عموزادگان سے کہا کہ ان کی زوجہ کو منزل مقصود تک پہنچادیں۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 12
    • اپنی تلوار تمہارے اوپر اتارتا ہوں اور حمایت کرتا ہوں بہترین انسانوں کی جو سرزمین خیف میں سکونت پذیر ہوئے ہیں اور تمہیں مارتا ہوں اور اس میں مجھے کوئی افسوس نہیں ہے
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 9
    • دنیا میں تائبیں بہت گذرے ہیں اور بعد میں ہونگے لیکن کوئی بھی توبہ زہیر بن قین اور حر بن یزید ریاحی کی توبہ جیسی نہ ہوئی۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 8
    • جو بھی ہماری راہ میں اپنے خون اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا چاہے اور اپنے آپ کو لقائے پروردگار کے لئے تیار پاتا ہو وہ اس عزیمت میں ہمارا ساتھ دے کہ ہم صبح کو روانہ ہورہے ہیں۔
    • امام حسين عليہ السلام کا خطبہ
    • شکر و سپاس خداوند متعال کے لئے مخصوص ہے، وہ جو چاہے گا وہی ہوگآ، کسی میں کوئی کام انجام دینے کی قوت نہیں ہے مگر اللہ کی مدد کے سائے میں، درود و سلام خدا کے رسول (ص) ہو!
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 6
    • اور ایک دوسری روایت میں وارد ہوا ہے کہ عبداللہ بن زیبر نے [بظاہر عرفات میں یا عرفات کے راستے میں] امام حسین (ع) سے عرض کیا کہ مکہ واپس چلے جائیں اور حرم میں قیام کریں۔
    • خوبصورت ترين احترام
    • سیدالشہداء علیہ السلام مکہ میں داخل ہوئے اور چار مہینے وہیں قیام فرمایا اور مختلف گروہوں سے بات چیت کی اور کوفہ اور بصرہ نیز افراد کے لئے متعدد خطوط روانہ کئے اور عمرہ مفردہ کے عنوان سے بیت اللہ کی زیارت کی اور اہل قبور کی زیارت کا بھی اہتمام کیا۔
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 4
    • اور بتحقیق کہ میں نے (یزید کے خلاف) خروج فتنہ و فساد پھیلانے یا اپنے آپ کو مصروف کرنے اور خودنمائی کی نیت سے نہیں کیا بلکہ میں نے اپنے جد رسول اللہ (ص) کی امت میں اصلاح کا ارادہ کیا ہے
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 3
    • وصیت معمول کے مطابق مالی اور عبادی سفارشات کا مجموعہ ہوتی ہے؛ لیکن محمد بن حنفیہ کو امام (ع) کی وصیت منفرد خصوصیات اور خوبصورتیوں کی حامل ہے
    • خوبصورت انتخاب
    • یزید نے معاویہ بن ابی سفیان کی موت کے بعد ایک خط مدینہ کے والی ولید بن عتبہ کے لئے بھجوایا
    • عاشورا کے خوبصورت واقعات 1
    • اس مقالے کاعنون عاشورا کی خوبصورتیاں رکھنا چاہتا تھا کیونکہ تقاریر کا ایک سلسلہ بھی اسی موضوع پر چلتا رہا ہے
    • عاشوراء کی عظمت کے اسباب (29)
    • امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) نے اپنے جد امجد امام حسین علیہ السلام کی مانند کسی حال میں بھی اپنے اصولی موقف سے پسپائی اختیار نہیں کی اور استکبار اور اہل شرک و نفاق کو للکارتے ہوئے فرمایا