• ٹيبل ٹينس کي گيند
    • فہمیدہ اور وردہ اپنے لان میں ٹیبل ٹینس کھیل رہی تھیں کہ اچانک گند اچھلی اور تھوڑی دور جا کر زمین میں ایک سوراخ میں گر گئی وہ
    • حيرت انگيز بيل
    • دو بیل ایک ساتھ چلتے ہیں ایک ساتھ رکتے ہیں ایک ساتھ کھاتے ہیں ایک ساتھ پیتے ہیں
    • 25 روپے يا 24 روپے
    • ایک گھوڑے والے کے پاس 30 گھوڑے تھے۔ وہ اکثر ایک جانوروں کو پانی پلانے والے شخص کے پاس گھوڑوں کو پانی پلانے لے جاتا تھا۔
    • بلی کی کوشش
    • ایک بلی ایک 30 فٹ گہرے گڑھے مین گر گئی وہ ہر روز تین فٹ اونچی چھلانگ لگاتی ہے لیکن 2 فٹ نیچے پھسل جاتی ہے
    • نقارہ
    • نر ناری کی جوڑی ڈٹھی جب بولے تب لاگے مٹِھی/ اک نہائے اک تاپن ہارا چل خسرو کر کوچ نقارہ
    • دیا
    • بالا تھا جب سب کو بھایا بڑھا ہوا کچھ کام نہ آیا/ خسرو کہہ دیا اس کا ناؤ ں ارتھ کرو نہیں چھاڈو گاؤ ں
    • ناؤ
    • جل جل چلتا بستا گاؤ ں بستی میں نا وا کا ٹھاؤ ں/خسرو نے دیا وا کا ناؤ ں بوجھو ارتھ نہیں چھاڈو گاؤ ں
    • موری
    • ساون بھادوں بہت چلت ہے ماگھ پوس میں تھوڑی/ امیر خسرو یوں کہتے تو بوجھ پہیلی موری
    • آری
    • شیام برن اور دانت انیک لچکت جیسے ناری/دونوں ہاتھ سے خسرو کھینچے اور یوں کہے میں آ ری
    • آئینہ
    • فارسی بولی آئی نا/ ترکی ڈھونڈی پائی نا
    • بنولی
    • ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا/ باپ کا نام جو اس سے پوچھا آدھا نام بتایا
    • آپ کا نام
    • اوروں کے قبضے میں ہے/ لیکن ہے وہ آپ کی شے
    • مچھر
    • رات کو وہ آتا ہے اکثر / راگ سناتا ہے گا گا کر
    • لاٹھي
    • اندھا ہے پر راہ دکھلائے / آنکھ وہ اندھوں کي کہلائے
    • ناخن
    • بيسوں کا سرکاٹ ليا/ نہ مارا نہ خون کيا
    • آئينہ
    • کيا جانو وہ کيا ہے/ جيسا ديکھو ويسا ہے
    • پہیلی۔۱
    • دیکھا ہم نے ایک پرندہ /کچھ پیلا کچھ سبز اور لال
    • پھيلياں
    • ايک پہيلي تم کو سنائيں / ايک بچے کي ہيں دو مائيں